Page 2 of 2 FirstFirst 12
Results 13 to 23 of 23

Thread: INPAGE URDU 2004 ONE OF THE BEST INPAGE VERSION WITH TOTAL ARABIC SOLUTION AND NEW FO

  1. #13
    Athar Zubair's Avatar
    Athar Zubair is offline Senior Member+
    Last Online
    27th November 2023 @ 07:56 PM
    Join Date
    08 Sep 2014
    Location
    Lahor
    Gender
    Male
    Posts
    504
    Threads
    42
    Credits
    2,714
    Thanked
    78

    Default

    Quote saam mughal said: View Post
    brother aap inpage 2009 krlo acha hai. link chahiye to send kr deta hon.
    شکریہ بھائی
    لیکن اب اعتبار کرنا مشکل ہے

  2. #14
    saam mughal's Avatar
    saam mughal is offline Senior Member+
    Last Online
    9th December 2018 @ 10:51 AM
    Join Date
    19 May 2015
    Location
    Bahrain
    Gender
    Male
    Posts
    474
    Threads
    31
    Credits
    3,316
    Thanked
    24

    Default

    Quote Athar Zubair said: View Post

    شکریہ بھائی
    لیکن اب اعتبار کرنا مشکل ہے
    brother jo main ny link dya waha sy downlaod krain. or nahi ho raha to aap ko link bna kr send kr deta hon.

  3. #15
    albilalpa is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd December 2016 @ 03:42 PM
    Join Date
    23 Mar 2016
    Age
    36
    Gender
    Male
    Posts
    52
    Threads
    8
    Credits
    1,392
    Thanked: 1

    Default

    میرے بھائی صرف آپ کو ہی مسئلہ آ رہا ہے اس سے میں نے چیک کیا ہے کہ 2 بھائی کر چکے ہیں ڈاؤلوڈ مجھے اسٹیٹس شو ہو رہا ہے میں چیک کر کے بتاتا ہوں میں نے تو کسی کے ساتھ کوئی فراڈ نہیں کیا جو آپ سب کو تنبیہ کر رہے ہیں ڈاؤلوڈ کرنے کے لیے اگر آپ نے کسی غلط آپشن پر کلک کر دیا ہے تو اس میں آپ کا قصور ہے بحر حال میں اسے چیک کرتا ہوں ۔

  4. #16
    albilalpa is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd December 2016 @ 03:42 PM
    Join Date
    23 Mar 2016
    Age
    36
    Gender
    Male
    Posts
    52
    Threads
    8
    Credits
    1,392
    Thanked: 1

    Default

    ہاں بھائی میری غلطی ہے کہ میں نے آپ کو نہیں بتایا کہ اس کو ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے جو بٹن آتا ہے اس میں نیچے ایک چیک باکس ہوتا ہے
    fast download
    کے نام سے اسے اَن چیک کر کے آپ ڈاؤنلوڈ پر کلک کریں تو ایک لال کلر کا ڈاؤنلوڈ کا بٹن آئے گا اس پر کلک کریں گے تو یہ ہو جائے گا ڈاؤنلوڈ سمپل ہے اس میں کوئی مسئلہ نہیں ہے

  5. #17

  6. #18
    albilalpa is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd December 2016 @ 03:42 PM
    Join Date
    23 Mar 2016
    Age
    36
    Gender
    Male
    Posts
    52
    Threads
    8
    Credits
    1,392
    Thanked: 1

    Default

    تحقیق کئیے بغیر کسی پر تہمت لگانا اسے مکار ثابت کرنا کس عقل مند نے کہا ہے میرے بھائی یہ بہت غلط کام کیا ہے آپ نے آپ میرے خلاف لوگوں کو بدگمان کر رہے ہیں بدگمانی کرنا کس قدر سخت گناہ ہے آپ جانتے ہیں مجھے تو آپ نے کہا میں نے چیک کر کے آپ کو مسئلے کا حل بتا دیا ہے میرے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا کہ یہ کوئی مسئلہ ہو سکتا ہے میں نیو ہوں اس معاملے میں مجھے جتنا پتا اتنا ہی میں نے بتانا ہے آپ سینئر ہو آپ کو یہ بات زیب نہیں دیتے کہ کسی نیو کی اس طرح تذلیل کریں آپ اس طرح اسے ذلیل کر کے لوگوں کو اس کی پوسٹ میں آنے ڈاؤنلوڈ کرنے سے روکیں اس کا آپ کو کس نے حق دیا ہے کہ تحقیق کئے بغیر آپ یہ کریں کمپیوٹر ہے اس میں بے شمار مسائل آجاتے ہیں لازمی نہیں کہ جو مسئلہ آپ کو آرہا ہے وہ سب کو آرہا ہو اس لئے کسی پر انگلی اٹھانے سے پہلے تحقیق کر لینی چاہئیے آپ کو چاہئیے تھا کہ آپ مجھے پرائیویٹ میسج کر تے اور اگر پھر بھی آپ کا مسئلہ حل نہ ہوتا تو آپ کہتے کہ یہ فراڈ ہے اس پر اعتبار نہیں کرنا چاہئے وغیرہ وغیرہ اللہ تعالیٰ آپ کو بھی اور مجھے بھی ہدایت دے اور دوسروں پر بلا وجہ اعتراض کرنے کی بجائے اپنے گریبان میں جھانکنے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔

  7. #19
    albilalpa is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd December 2016 @ 03:42 PM
    Join Date
    23 Mar 2016
    Age
    36
    Gender
    Male
    Posts
    52
    Threads
    8
    Credits
    1,392
    Thanked: 1

    Default

    ایک آئی پی سے اگر آپ ایک بار کلک کرنے کے بعد دوسری بار کلک کریں گے تو آپ کو دو گھنٹے انتظار کرنا پڑے گا ڈاؤنلوڈنگ کے لئے

  8. #20
    albilalpa is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd December 2016 @ 03:42 PM
    Join Date
    23 Mar 2016
    Age
    36
    Gender
    Male
    Posts
    52
    Threads
    8
    Credits
    1,392
    Thanked: 1

    Default

    Quote Athar Zubair said: View Post

    شکریہ بھائی
    لیکن اب اعتبار کرنا مشکل ہے
    شک کا کوئی علاج نہیں ہے میرے بھائی ایک بار یہ بیماری کسی کو لگ جائے کبھی اس کا علاج نہیں ہو سکتا لا علاج ہو جاتا ہے آپ نا اعتبار کرو مگر دوسروں پر بد گمانی کرنا چھوڑ دو بہت سخت گناہ ملتا ہے آپ کو الہام تو ہو نہیں سکتا کہ میں نے فراڈ کرنے کے لیے یہ لنک دیا لوگوں کو پریشان کرنے کے لیے اللہ مجھے ایسے گناہ سے بچائے کہ میں لوگوں کو پریشان کروں میں نے جو لنک دیا وہ ٹھیک ہے طریقہ کار آپ کو مکمل نہ بتایا انسان ہوں انسان سے غلطی ہوتی ہے آپ نے میری توجہ اس طرف دلائی اس کے لیے شکریہ مگر آپ کا یہ طریقہ کہ سب کو آپ منع کرتے پھریں سینئر ممبر کو یہ طریقہ کار زیب نہیں دیتا کسی انسان کی عزت نفس کو ٹھیس نہیں پہنچانی چاہئیے مجھے آپ کے اس عمل سے بہت تکلیف پہنچی ہے مگر میں نے آپ کو معاف کیا آپ بھی مجھے معاف کر دیں اللہ ہم دونوں کو گناہوں سے بچنے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔

  9. #21
    albilalpa is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd December 2016 @ 03:42 PM
    Join Date
    23 Mar 2016
    Age
    36
    Gender
    Male
    Posts
    52
    Threads
    8
    Credits
    1,392
    Thanked: 1

    Default

    میرے پیارے بھائی ان پیج 2009 میرا بھی پسندیدہ ورزن ہے میں 16 سال سے ان پیج استعمال کر رہا ہوں مجھے یہ بہت پسند ہے مگر جو فنکشن اس ان پیج میں ہیں عربی کے وہ میرے بھائی 2009 میں نہیں ہے آپ چاہیں تو ایک بار جس طرح میں نے بتایا ہے اس طرح ڈاؤنلوڈ کر کے چیک کریں آپ سب کو سمجھ آجائے گی آپ کوڈاؤنلوڈ کے بٹن کے نیچے
    Fast Download
    چیک باکس نظر آئے گا اس کو اَن چیک کریں اور پھر ڈاؤنلوڈ پر کلک کریں تو آپ کو لال کلر کا ایک ڈاؤنلوڈ کا بٹن نظر آئے گا اس پر کلک کریں آپ تو آپ کی ڈاؤنلوڈنگ ڈائریکٹ اسٹارٹ ہو جائے گی انشاءاللہ کوشش تو کریں آپ

  10. #22
    Athar Zubair's Avatar
    Athar Zubair is offline Senior Member+
    Last Online
    27th November 2023 @ 07:56 PM
    Join Date
    08 Sep 2014
    Location
    Lahor
    Gender
    Male
    Posts
    504
    Threads
    42
    Credits
    2,714
    Thanked
    78

    Default

    Quote albilalpa said: View Post

    شک کا کوئی علاج نہیں ہے میرے بھائی ایک بار یہ بیماری کسی کو لگ جائے کبھی اس کا علاج نہیں ہو سکتا لا علاج ہو جاتا ہے آپ نا اعتبار کرو مگر دوسروں پر بد گمانی کرنا چھوڑ دو بہت سخت گناہ ملتا ہے آپ کو الہام تو ہو نہیں سکتا کہ میں نے فراڈ کرنے کے لیے یہ لنک دیا لوگوں کو پریشان کرنے کے لیے اللہ مجھے ایسے گناہ سے بچائے کہ میں لوگوں کو پریشان کروں میں نے جو لنک دیا وہ ٹھیک ہے طریقہ کار آپ کو مکمل نہ بتایا انسان ہوں انسان سے غلطی ہوتی ہے آپ نے میری توجہ اس طرف دلائی اس کے لیے شکریہ مگر آپ کا یہ طریقہ کہ سب کو آپ منع کرتے پھریں سینئر ممبر کو یہ طریقہ کار زیب نہیں دیتا کسی انسان کی عزت نفس کو ٹھیس نہیں پہنچانی چاہئیے مجھے آپ کے اس عمل سے بہت تکلیف پہنچی ہے مگر میں نے آپ کو معاف کیا آپ بھی مجھے معاف کر دیں اللہ ہم دونوں کو گناہوں سے بچنے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔
    Quote albilalpa said: View Post
    میرے پیارے بھائی ان پیج 2009 میرا بھی پسندیدہ ورزن ہے میں 16 سال سے ان پیج استعمال کر رہا ہوں مجھے یہ بہت پسند ہے مگر جو فنکشن اس ان پیج میں ہیں عربی کے وہ میرے بھائی 2009 میں نہیں ہے آپ چاہیں تو ایک بار جس طرح میں نے بتایا ہے اس طرح ڈاؤنلوڈ کر کے چیک کریں آپ سب کو سمجھ آجائے گی آپ کوڈاؤنلوڈ کے بٹن کے نیچے
    Fast Download
    چیک باکس نظر آئے گا اس کو اَن چیک کریں اور پھر ڈاؤنلوڈ پر کلک کریں تو آپ کو لال کلر کا ایک ڈاؤنلوڈ کا بٹن نظر آئے گا اس پر کلک کریں آپ تو آپ کی ڈاؤنلوڈنگ ڈائریکٹ اسٹارٹ ہو جائے گی انشاءاللہ کوشش تو کریں آپ
    آپ کی سب باتیں اپنی جگہ درست ہونگی
    لیکن جو الزام در الزام کی شروعات آپ نے کر دی وہ بھی مناسب نہیں
    میرے ساتھ جو کچھ ہوا اُس کی میں نے تصاویر شئیر کر دیں کوئی الزام بازی نہیں کی
    آپ کو معلوم ہے کہ یہ ایک ارد و فورم ہے اور یہاں ایسے افراد بھی آتے ہیں جو صرف اردو ہی سمجھ سکتے ہیں اور جن کو جو جو لائن لگا کر بتا دی جائے وہ اس پر ہی عمل کرتے ہیں لہذا آپ کو پہلے تفصیل بتا دینی چاہئے تھی
    آپ کی اس اصلاح کے باجود میرے سسٹم میں جو عجیب زبان میں کوئی سوفٹ وئیر گھس آیا ہے وہ تو موجود ہی ہے اُس نے تو میرے براوزر پر بھی قبضہ کر لیا ہے گوگل پیج کی بجائے کوئی نیا پیج کھل رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اگر پھر بھی آپ کو لگتا ہے کہ میں نے غلطی کی تو آپ کی مرضی میں نے وہی کچھ تحریر کیا جو میرے ساتھ بیتا اور یہ میرا اخلاقی فرض بنتا تھا کہ میں دوسرے افراد کو خبردار کر دوں کہ میرے نقصان کے بعد کم از کم کوئی اور تو نقصان نہ اُٹھائے

    اللہ جی آپ کو شاد رکھیں اآباد رکھیں آمین

  11. #23
    albilalpa is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd December 2016 @ 03:42 PM
    Join Date
    23 Mar 2016
    Age
    36
    Gender
    Male
    Posts
    52
    Threads
    8
    Credits
    1,392
    Thanked: 1

    Default

    Quote Athar Zubair said: View Post

    آپ کی سب باتیں اپنی جگہ درست ہونگی
    لیکن جو الزام در الزام کی شروعات آپ نے کر دی وہ بھی مناسب نہیں
    میرے ساتھ جو کچھ ہوا اُس کی میں نے تصاویر شئیر کر دیں کوئی الزام بازی نہیں کی
    آپ کو معلوم ہے کہ یہ ایک ارد و فورم ہے اور یہاں ایسے افراد بھی آتے ہیں جو صرف اردو ہی سمجھ سکتے ہیں اور جن کو جو جو لائن لگا کر بتا دی جائے وہ اس پر ہی عمل کرتے ہیں لہذا آپ کو پہلے تفصیل بتا دینی چاہئے تھی
    آپ کی اس اصلاح کے باجود میرے سسٹم میں جو عجیب زبان میں کوئی سوفٹ وئیر گھس آیا ہے وہ تو موجود ہی ہے اُس نے تو میرے براوزر پر بھی قبضہ کر لیا ہے گوگل پیج کی بجائے کوئی نیا پیج کھل رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اگر پھر بھی آپ کو لگتا ہے کہ میں نے غلطی کی تو آپ کی مرضی میں نے وہی کچھ تحریر کیا جو میرے ساتھ بیتا اور یہ میرا اخلاقی فرض بنتا تھا کہ میں دوسرے افراد کو خبردار کر دوں کہ میرے نقصان کے بعد کم از کم کوئی اور تو نقصان نہ اُٹھائے

    اللہ جی آپ کو شاد رکھیں اآباد رکھیں آمین
    جزاک اللہ میری اصلاح کرنے کے لیے اللہ آپ کو جزا عطا فرمائے آپ
    alt+ctrl+del press kar dain our wahan se chinies zuban main jo software hai usy delete kareen our phr apny browser ki extention se khatam kar k add remove se khatam kareen mujhy umeed hai khatam hoo jay ga INSHA ALLAH MAIN BHI NEW HOON GALTI HOO JATI HAI MUJH SE BHI GHALTI HOO GAI HAI SORRY

Page 2 of 2 FirstFirst 12

Similar Threads

  1. Complete Quran Arabic And Urdu Inpage Format
    By editorshahid in forum General Discussion
    Replies: 15
    Last Post: 17th March 2015, 12:32 PM
  2. Solved Inpage urdu latest version
    By WaQaR DK in forum Solved Problems (IT)
    Replies: 21
    Last Post: 6th December 2013, 10:06 PM
  3. Inpage ke kis version sey urdu email keya jasakta hai?
    By tulipat4 in forum Ask an Expert
    Replies: 27
    Last Post: 29th June 2007, 03:17 AM

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •