Geeky said:
Use Online Google Traslator just type google translate english to urdu in google search box and then the Dialog box appears in...
پیارے بھائی السلام علیکم یہ میرے علم میں تھا آپ کی توجہ دلانے پر میں آپ کا مشکور ہوں مگر یہ سینٹنس مکمل نہیں کرنا یہ لفظ بائی لفظ ترجمہ کرتا ہے جو کہ ایک معقول جملہ نہیں بنتا میرے پاس ٹرانسلیشن کا کام آتا ہے میں ڈکشنری کچھ دماغ کی کچھ کتاب کی استعمال کر کے کر تو رہا ہوں مگر چاہتا ہوں کہ میں اسے تھوڑا آسان کر لوں پہلے کاغذ پر لکھتا ہوں اردو پھر ورڈ میں ٹائپ کر کے کلائنٹ کو پی ڈی ایف میں کنورٹ کر کے دیتا ہوں
Bookmarks