السلام علیکم!
میں نے ان پیج کے 3.06 اور بعد کے کئی ورژن انسٹال کیے ہیں لیکن ہر ایک میں فائل اوپن یا کوئی نہ کوئی پرابلم ہوتی ہے۔ برائے مہربانی اگر کوئی ان پیج کا 3.06 یا بعد کا ورکنگ سافٹ وئیر ہے تو شیئر کریں۔ بہت بہت شکریہ

ہمت کرو یار کوئی تو بتا دو ۔۔۔ ایسا تو اب نہیں کہ کسی کے پاس نہیں ۔۔۔ای میل ایڈریس پر ہی بتا دو
بھائی
InPage 3.0 OR Later
کے لیے پاتھ ہوتا ہے۔ اور وہ ہم یہا ں شئیر نہیں کرسکتے۔
آپ ان پیج 2009استعمال کریں وہ بھی اچھا ہے۔
اور اگر آپ
3.0
کی ڈیمانڈ کسی خاص وجہ سے کررہے ہیں تو وہ وجہ بتائیں میں وہ حل کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔
Bookmarks