السلام علیکم!
میں نے ان پیج کے 3.06 اور بعد کے کئی ورژن انسٹال کیے ہیں لیکن ہر ایک میں فائل اوپن یا کوئی نہ کوئی پرابلم ہوتی ہے۔ برائے مہربانی اگر کوئی ان پیج کا 3.06 یا بعد کا ورکنگ سافٹ وئیر ہے تو شیئر کریں۔ بہت بہت شکریہ