Results 1 to 10 of 10

Thread: Surf Excel

  1. #1
    Sulo Bhai's Avatar
    Sulo Bhai is offline Advance Member
    Last Online
    1st September 2021 @ 06:37 PM
    Join Date
    02 Jan 2016
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    1,179
    Threads
    69
    Credits
    1,941
    Thanked
    57

    Default Surf Excel

    ایک لڑکا ایک لڑکی سےبہت محبت کرتا تھا. ..............اایک دن اس لڑکے نےاپنی دوست سے پوچھ ہی لیا. .......کہ ...............!!!کورٹ میريج کرنی ہےیا ماں باپ سے پوچھ کر ارینج میريج کرنی ہے،کچھ لمحے بعد. ......لڑکی نے کہا ہم غریب ہیں.......اور میرے والد ابھی شادی کا خرچہ نہیں اٹھا سکتےاورمیں اپنے والدین کا بہت احترام کرتی ہوںمیں فرار کی بجائے مر جانا پسند کروں گی.لیکن ماں باپ کی اجازت کے بغیر میں کچھنہیں کر سکتی. ........ملیکن آپ میرے ماں باپ سے بات کر سکتے ہیں،باقی وہ جیسا کہیں گے ویسا ہی ہوگا.لڑکے نے کہا "مجھے کیا پریشانی ہوگی"مییں نے کون سی جہیز کی ڈیمانڈ رکھنی ہے.آپ کہہ رہی ہیںتو میں آپکے ماں باپ سے بات کر لوں گا،لڑکا اپنے والدین کو لے کر اس کےگھر جاتاہےاور لڑکی کے والدین سے بات کرتا ہے.کچھ دیر کی بات چیت کے بعد لڑکی کا باپ مان جاتا ہےلہکن لڑکے کا اصرار کہ شادی چند دنوں میں ہی کی جائے. ........لہکن .......لڑکی کے والد نے کہا میرے پاس تو صرف 1000 روپے ہی پڑے ہیں،میں شادی کیسے کروں،لڑکے نے کہا شادی تو ہزار روپے میں بھی ہو جاتی ہے ...لڑکی کے باپ نے کہا کہ وہ کیسے؟لڑکے نے کہا کہ اپ کل میرے ساتھ چلنا.اگلے دن لڑکا اپنے ماں باپ کے ساتھ آتا ہےاور کہتا کہ آپ اپنے خاندان کے خاص خاص اراکین کو لے کر میرے ساتھ چلیے.وہ سب اس کی گاڑی میں بیٹھ جاتے ہیںتھوڑی دور جا کر ایک مٹھائی کی دوکان کے سامنے لڑکا گاڑی روکتا هے ...اور کہتا ہے پاپاجی آپ کو دو کلو اچھی سی میٹھائی لے آیئے.وہ میٹھائی لے آتے ہیں اس کے بعد لڑکا کورٹ کے سامنے گاڑی روکتا هےاور کورٹ میں لڑکی کے ساتھ شادی کی رجسٹریشن کرواتا ہے.لڑکا کہتا ہے والد صاحب ہو گئی شادی،اب آپ میٹھائی بانٹ دیجئےاور ہو گئی ایک ہزار کی مٹھائی میں شادی.آپ کا اور کوئی خرچہ نہیں ہوگا،لڑکی کے والد کی آنکھوں میں آنسو آ جاتے ہیں.اور لڑکے کے ماں باپ بولتے ہیں، ،،،،جب میاں بیوی راضی تو کی کرے گا قاضی..........پهر وہ دونوں ہنسی خوشی اپنی زندگی گزارنےلگتے ہیں. .............کہکچھ عرصے بعد ہی لڑکے کی سڑک حادثےپر تانگ ٹوٹ جاتی ہے ...........لڑکی جب ہسپتال میں جاتی ہے،تو وہاں اپنے شوہر کے اتنے خون سے بهرے کپڑے کو دیکھ کر بے ہوش ہو جاتی ہے ..پهر جب وہ لڑکی ہوش میں اتی ہےتو اپنے شوہر کو دیکھ کر اور پریشان ہو جاتی ہےاگلے دن وہ جب گهر آتی ہے شوہر کے کپڑے وغیرہ لینے .....تو .....لڑکی نے وہ خون سے سنے کپڑے دھوبی کو دھونے کے ليے دیے.دھوبی نے کہا .. 'میڈم یہ کپڑے پھینک دیجئے.یہ بیکار ہو گئے ہیںلیکن لڑکی نے کہا تم رہنے دو ...یہ ان کے اتنے قیمتی کپڑے ہے ........، میں یہ کپڑے کسی کو نہیں دوں گی.لڑکی نے کپڑے خود دھوئے لیکن خون کے داغ نہیں گئے.وہ پریشان ہو گی اب کیا کروں میں داغ تو گے ہئ نہیں، ،،،،یہ سوچتے سوچتے. .........لڑکی سو گئی،خواب میں لڑکی کو ایک بڑھيا نظر آئی.لڑکی ڈر کر اٹھ جاتی ہے، اگلے دن لڑکی نےکپڑے پھر دھوئے.لیکن داغ نہیں گئے، رات کو لڑکی کو پھر وہی خوفناک چہرے والی بڑھيا نظر آئی.اس نے کہا یہ داغ ایسے نہیں جانے والے.ایسا کچھ ہفتوں تک چلتا رہا.لڑکی کے ليے سونا مشکل ہو گياایک دن لڑکی کے گھر کی گھنٹی بجی.....لڑکی نے دروازہ کھولا ......توتولڑکی ڈر کے مارے چیخ پڑی ........وہی خواب میں نظر آنے والی بڑھيا اس کےسامنے کھڑی تھی ....اس نے کہا، ڈرو نہیں بیٹی،میں جانتی ہوں کہ تم لباس کے داغ سے پریشان ہو،لیکن وہ داغ ایسے نہیں جانے والے کیونکہ ......بنیادی طور پر آپ واشنگ پاؤڈر ہی غلط استعمال کر رہی ہیںیہ لو....>سرف ایکسل<اس سے داغ ضرور چلے جائیں گےاوروہ بڑھيا بنا پیسے لیئے ہی چلی جاتی ہے.لڑکی نے ان کپڑوں کو )سرف ایکسل( سے دھویا تو داغ ایک دم سے چلے گئے.تو داغ دور کرنے کے ليے< سرف ایکسل>استعمال کیجئے.خون تو میرا بھی بہت كھولا تھا جب مجھے بھی کسی نے یہ بھیجا تھا.لیکن اس میں اہک سبق بھی ہے. ..........اہک نصیحت بھی ہے..........ایک لطیفہ بھی ہے. ...اور اہک إصلاحی مزاق بهی ہےاگر کوئی سمجھے تو.............

  2. #2
    Sulo Bhai's Avatar
    Sulo Bhai is offline Advance Member
    Last Online
    1st September 2021 @ 06:37 PM
    Join Date
    02 Jan 2016
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    1,179
    Threads
    69
    Credits
    1,941
    Thanked
    57

    Default

    Ye kia msla ha yar
    Ma ny itni Bar copy kar ky paste kia ,privew bhi kia lekin sahi nahi ho rha

  3. #3
    Talha jamil's Avatar
    Talha jamil is offline Advance Member
    Last Online
    15th September 2020 @ 03:30 PM
    Join Date
    13 Aug 2014
    Location
    Faisalabad
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    836
    Threads
    90
    Credits
    2,452
    Thanked
    46

    Default

    Oye ye kahan kho dia ham ny khud ko?
    Faisalabadian,s

    O Acha g

  4. #4
    SK.prince is offline Senior Member+
    Last Online
    21st August 2016 @ 08:12 PM
    Join Date
    19 Jan 2016
    Gender
    Male
    Posts
    178
    Threads
    38
    Credits
    902
    Thanked
    11

    Default

    boht he beautiful or emotional story hay
    Last edited by SK.prince; 25th March 2016 at 05:51 AM.

  5. #5
    abodanish989 is offline Member
    Last Online
    14th February 2017 @ 05:40 PM
    Join Date
    03 Nov 2014
    Location
    Dera ismail kha
    Age
    36
    Gender
    Male
    Posts
    682
    Threads
    71
    Thanked
    22

    Default

    Quote Sulo Bhai said: View Post
    Ye kia msla ha yar
    Ma ny itni Bar copy kar ky paste kia ,privew bhi kia lekin sahi nahi ho rha
    thread pest Karne ke Bad Thread hi se Copy Karo
    Phir pest karo
    ,
    Are Mujhy DekhNa
    ,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,
    Aek Nazar Yahan
    ,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,

  6. #6
    abodanish989 is offline Member
    Last Online
    14th February 2017 @ 05:40 PM
    Join Date
    03 Nov 2014
    Location
    Dera ismail kha
    Age
    36
    Gender
    Male
    Posts
    682
    Threads
    71
    Credits
    1,927
    Thanked
    22

    Default

    Masha Allah
    Apne to
    Kamal
    Kardia
    Aek Hi Post Me
    Sub Kuch Share Kar Dia
    Agr Ap Jese 5 6 Aur hon To
    Muaashre Ka Rukh Phaer Degein

    Are Mujhe DekhNa
    ,
    ,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,
    Aek Nazar Yahan Bhi
    ,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,

  7. #7
    khann227's Avatar
    khann227 is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd July 2021 @ 12:00 PM
    Join Date
    20 Feb 2013
    Location
    Rawalpindi
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    316
    Threads
    20
    Credits
    2,336
    Thanked
    6

    Default

    Mein samaj raha tha koi story Hai End Mein Pata Chala Mashoori Hai,,,, Itna Kho Gaya Tha Story Mein

  8. #8
    Mrs.Waqar's Avatar
    Mrs.Waqar is offline Advance Member+
    Last Online
    14th November 2019 @ 09:13 PM
    Join Date
    04 Aug 2015
    Location
    Gujranwala
    Age
    32
    Gender
    Female
    Posts
    5,143
    Threads
    278
    Credits
    48,576
    Thanked
    824

    Default

    very nice

    رواں اپنی تلاش میں ۔۔۔۔۔۔۔

  9. #9
    Baazigar's Avatar
    Baazigar is offline V.I.P
    Last Online
    24th April 2024 @ 04:11 AM
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,912
    Threads
    482
    Credits
    148,899
    Thanked
    970

    Default

    Quote Sulo Bhai said: View Post
    ایک لڑکا ایک لڑکی سےبہت محبت کرتا تھا. ..............اایک دن اس لڑکے نےاپنی دوست سے پوچھ ہی لیا. .......کہ ...............!!!کورٹ میريج کرنی ہےیا ماں باپ سے پوچھ کر ارینج میريج کرنی ہے،کچھ لمحے بعد. ......لڑکی نے کہا ہم غریب ہیں.......اور میرے والد ابھی شادی کا خرچہ نہیں اٹھا سکتےاورمیں اپنے والدین کا بہت احترام کرتی ہوںمیں فرار کی بجائے مر جانا پسند کروں گی.لیکن ماں باپ کی اجازت کے بغیر میں کچھنہیں کر سکتی. ........ملیکن آپ میرے ماں باپ سے بات کر سکتے ہیں،باقی وہ جیسا کہیں گے ویسا ہی ہوگا.لڑکے نے کہا "مجھے کیا پریشانی ہوگی"مییں نے کون سی جہیز کی ڈیمانڈ رکھنی ہے.آپ کہہ رہی ہیںتو میں آپکے ماں باپ سے بات کر لوں گا،لڑکا اپنے والدین کو لے کر اس کےگھر جاتاہےاور لڑکی کے والدین سے بات کرتا ہے.کچھ دیر کی بات چیت کے بعد لڑکی کا باپ مان جاتا ہےلہکن لڑکے کا اصرار کہ شادی چند دنوں میں ہی کی جائے. ........لہکن .......لڑکی کے والد نے کہا میرے پاس تو صرف 1000 روپے ہی پڑے ہیں،میں شادی کیسے کروں،لڑکے نے کہا شادی تو ہزار روپے میں بھی ہو جاتی ہے ...لڑکی کے باپ نے کہا کہ وہ کیسے؟لڑکے نے کہا کہ اپ کل میرے ساتھ چلنا.اگلے دن لڑکا اپنے ماں باپ کے ساتھ آتا ہےاور کہتا کہ آپ اپنے خاندان کے خاص خاص اراکین کو لے کر میرے ساتھ چلیے.وہ سب اس کی گاڑی میں بیٹھ جاتے ہیںتھوڑی دور جا کر ایک مٹھائی کی دوکان کے سامنے لڑکا گاڑی روکتا هے ...اور کہتا ہے پاپاجی آپ کو دو کلو اچھی سی میٹھائی لے آیئے.وہ میٹھائی لے آتے ہیں اس کے بعد لڑکا کورٹ کے سامنے گاڑی روکتا هےاور کورٹ میں لڑکی کے ساتھ شادی کی رجسٹریشن کرواتا ہے.لڑکا کہتا ہے والد صاحب ہو گئی شادی،اب آپ میٹھائی بانٹ دیجئےاور ہو گئی ایک ہزار کی مٹھائی میں شادی.آپ کا اور کوئی خرچہ نہیں ہوگا،لڑکی کے والد کی آنکھوں میں آنسو آ جاتے ہیں.اور لڑکے کے ماں باپ بولتے ہیں، ،،،،جب میاں بیوی راضی تو کی کرے گا قاضی..........پهر وہ دونوں ہنسی خوشی اپنی زندگی گزارنےلگتے ہیں. .............کہکچھ عرصے بعد ہی لڑکے کی سڑک حادثےپر تانگ ٹوٹ جاتی ہے ...........لڑکی جب ہسپتال میں جاتی ہے،تو وہاں اپنے شوہر کے اتنے خون سے بهرے کپڑے کو دیکھ کر بے ہوش ہو جاتی ہے ..پهر جب وہ لڑکی ہوش میں اتی ہےتو اپنے شوہر کو دیکھ کر اور پریشان ہو جاتی ہےاگلے دن وہ جب گهر آتی ہے شوہر کے کپڑے وغیرہ لینے .....تو .....لڑکی نے وہ خون سے سنے کپڑے دھوبی کو دھونے کے ليے دیے.دھوبی نے کہا .. 'میڈم یہ کپڑے پھینک دیجئے.یہ بیکار ہو گئے ہیںلیکن لڑکی نے کہا تم رہنے دو ...یہ ان کے اتنے قیمتی کپڑے ہے ........، میں یہ کپڑے کسی کو نہیں دوں گی.لڑکی نے کپڑے خود دھوئے لیکن خون کے داغ نہیں گئے.وہ پریشان ہو گی اب کیا کروں میں داغ تو گے ہئ نہیں، ،،،،یہ سوچتے سوچتے. .........لڑکی سو گئی،خواب میں لڑکی کو ایک بڑھيا نظر آئی.لڑکی ڈر کر اٹھ جاتی ہے، اگلے دن لڑکی نےکپڑے پھر دھوئے.لیکن داغ نہیں گئے، رات کو لڑکی کو پھر وہی خوفناک چہرے والی بڑھيا نظر آئی.اس نے کہا یہ داغ ایسے نہیں جانے والے.ایسا کچھ ہفتوں تک چلتا رہا.لڑکی کے ليے سونا مشکل ہو گياایک دن لڑکی کے گھر کی گھنٹی بجی.....لڑکی نے دروازہ کھولا ......توتولڑکی ڈر کے مارے چیخ پڑی ........وہی خواب میں نظر آنے والی بڑھيا اس کےسامنے کھڑی تھی ....اس نے کہا، ڈرو نہیں بیٹی،میں جانتی ہوں کہ تم لباس کے داغ سے پریشان ہو،لیکن وہ داغ ایسے نہیں جانے والے کیونکہ ......بنیادی طور پر آپ واشنگ پاؤڈر ہی غلط استعمال کر رہی ہیںیہ لو....>سرف ایکسل<اس سے داغ ضرور چلے جائیں گےاوروہ بڑھيا بنا پیسے لیئے ہی چلی جاتی ہے.لڑکی نے ان کپڑوں کو )سرف ایکسل( سے دھویا تو داغ ایک دم سے چلے گئے.تو داغ دور کرنے کے ليے< سرف ایکسل>استعمال کیجئے.خون تو میرا بھی بہت كھولا تھا جب مجھے بھی کسی نے یہ بھیجا تھا.لیکن اس میں اہک سبق بھی ہے. ..........اہک نصیحت بھی ہے..........ایک لطیفہ بھی ہے. ...اور اہک إصلاحی مزاق بهی ہےاگر کوئی سمجھے تو.............
    Yeh Joke hai ya Ishtehaar

  10. #10
    M.shawal's Avatar
    M.shawal is offline Advance Member
    Last Online
    8th February 2020 @ 11:57 AM
    Join Date
    15 Apr 2016
    Location
    Dera ismailkhan
    Age
    40
    Gender
    Male
    Posts
    6,306
    Threads
    414
    Credits
    8,468
    Thanked
    315

    نائس
    (ہر دوسرے انسان کی مدد)

Similar Threads

  1. Quick Surf.
    By Rahmatullah Ktk in forum Ask an Expert
    Replies: 2
    Last Post: 4th April 2016, 03:32 PM
  2. Ultra Surf
    By Q A Wajid in forum Software Reviews
    Replies: 43
    Last Post: 6th February 2014, 03:58 PM
  3. Expired Please help me About Surf Junky
    By Umer190 in forum Ask an Expert
    Replies: 3
    Last Post: 29th January 2012, 12:16 AM
  4. Ultra surf 9.5
    By lucky shah in forum English IT Zone
    Replies: 9
    Last Post: 31st May 2011, 06:53 PM
  5. Solved need best ultra surf
    By Arshad Niazi in forum Solved Problems (IT)
    Replies: 6
    Last Post: 16th January 2011, 07:10 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •