Results 1 to 3 of 3

Thread: Information

  1. #1
    MALIK R1ZWAN's Avatar
    MALIK R1ZWAN is offline Advance Member+
    Last Online
    5th December 2020 @ 03:07 PM
    Join Date
    28 Dec 2015
    Location
    Earth
    Age
    23
    Gender
    Male
    Posts
    885
    Threads
    50
    Credits
    8,579
    Thanked
    115

    Default Information

    اسلام علیکم
    امید ہے آئی ٹی دنیا کی ٹیم خیریت سے ہوگی مجھے آئی ٹی دنیا کے بارے میں کچھ معلومات چاہیے
    مجھے ان کے بارے میں معلومات چاہیے کہ ان کو سیٹ کرنے کے لیے کتنی پوسٹ یا کچھ اور چیز چاہیے
    Auto Pm Setting: Requirements
    Changing User Title: Requirements
    شکریہ
    ملک رضوان


    Punjabi Tigers Rock's

  2. #2
    MALIK R1ZWAN's Avatar
    MALIK R1ZWAN is offline Advance Member+
    Last Online
    5th December 2020 @ 03:07 PM
    Join Date
    28 Dec 2015
    Location
    Earth
    Age
    23
    Gender
    Male
    Posts
    885
    Threads
    50
    Credits
    8,579
    Thanked
    115

    Default

    میں ایک اور بات پوچھنا بھول گیا اور وہ یہ ہے کہ جو یہ فورم رینک ہیں
    Senior Member+ : Requirements
    Advance Member: Requirements
    میں نے سنا ہے کہ یہ پوسٹ کے ساتھ بڑھتی ہیں پر میں نے آئی ٹی دنیا پر بہت سے لوگ دیکھے ہیں جن کی پوسٹ 400 سے زیادہ ہوتی ہیں پر وہ سینئر ممبر ہیں پر سینئر ممبر کا رینک لوگو نہیں ہے اور کچھ ممبر ایسے ہیں کہ ان کی پوسٹ 100 سے زیادہ ہیں اور وہ سینئر ممبر ہیں اور ان کے پاس سینئر ممبر کا لوگو بھی ہے
    مہربانی فرما کر اس کے بارے میں تھوڑی معلومات دے دیں

  3. #3
    Join Date
    09 Nov 2005
    Location
    @itdunya.com
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    20,633
    Threads
    1118
    Credits
    28,335
    Thanked
    4779

    Default

    وعلیکم السلام،۔۔
    ڈیئر برادر۔۔۔۔۔آپ نے یہ جتنی بھی چیزیں پوچھی ہے۔۔ یہ آٹومیٹک سسٹم کے تحت ہوتی ہے۔۔۔ اس کے لئے نمبر آف پوسٹس نہیں بہت ساری چیزوں کی ضرورت ہے جس میں یہ شامل ہے کہ آپ کتنی دن پرانے ممبر ہے۔۔
    یہ تمام چیزیں کسی کی ساتھ شیئر نہیں کی جاتی ۔۔۔

    بہت شکریہ
    Quote MALIK R1ZWAN said: View Post
    اسلام علیکم
    امید ہے آئی ٹی دنیا کی ٹیم خیریت سے ہوگی مجھے آئی ٹی دنیا کے بارے میں کچھ معلومات چاہیے
    مجھے ان کے بارے میں معلومات چاہیے کہ ان کو سیٹ کرنے کے لیے کتنی پوسٹ یا کچھ اور چیز چاہیے
    Auto Pm Setting: Requirements
    Changing User Title: Requirements
    شکریہ
    ملک رضوان
    Quote MALIK R1ZWAN said: View Post
    میں ایک اور بات پوچھنا بھول گیا اور وہ یہ ہے کہ جو یہ فورم رینک ہیں
    Senior Member+ : Requirements
    Advance Member: Requirements
    میں نے سنا ہے کہ یہ پوسٹ کے ساتھ بڑھتی ہیں پر میں نے آئی ٹی دنیا پر بہت سے لوگ دیکھے ہیں جن کی پوسٹ 400 سے زیادہ ہوتی ہیں پر وہ سینئر ممبر ہیں پر سینئر ممبر کا رینک لوگو نہیں ہے اور کچھ ممبر ایسے ہیں کہ ان کی پوسٹ 100 سے زیادہ ہیں اور وہ سینئر ممبر ہیں اور ان کے پاس سینئر ممبر کا لوگو بھی ہے
    مہربانی فرما کر اس کے بارے میں تھوڑی معلومات دے دیں

    Click Here to View All My Important Threads (Afridi)

    وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
    اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
    Pakistan Zindabad


Similar Threads

  1. 4 information
    By my style in forum Ask an Expert
    Replies: 4
    Last Post: 17th October 2013, 06:19 PM
  2. Unsolvable need sim information
    By SAJJAD BALOCH in forum Mobile phones problems and Help Zone
    Replies: 3
    Last Post: 24th May 2012, 09:47 AM
  3. information
    By naz-7 in forum Ask an Expert
    Replies: 10
    Last Post: 12th November 2009, 11:28 PM
  4. information
    By fiaz101 in forum Ask an Expert
    Replies: 2
    Last Post: 14th November 2006, 10:08 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •