اسلام عليکم ! ميرے طرف سے تمام دوستوں کو زندگی کے خوشگوار لمحات مبارک ھوں اور صحت و تندرستی سے ھميشہ مالامال رھيں جھاں رھيں خوش رھيں
اسلام عليکم ! ميرے طرف سے تمام دوستوں کو زندگی کے خوشگوار لمحات مبارک ھوں اور صحت و تندرستی سے ھميشہ مالامال رھيں جھاں رھيں خوش رھيں
وعليكم السلام ورحمۃ الله وبرکاتہ
ویلکم ٹو آئی ٹی دنیا محترم ممبر ہم آپ کو سیکھنے اور سکھانے کی دنیا اور خوبصورت علمی فورم میں خوش آمدید کہتے ہيں اور ہم اميد كرتے ہیں كہ آپ کا سفر ہمارے ساتھ دائمی رہے گا اور ہمیں آپ سے اور آپ کو ہم سے بہت کچھ سیکھنے اور سکھانے کا موقع ملےگا _
محترم ممبر آپ نيو ہو اس لئے ميں اپنا فرض سمجھتى ہوں كہ آپ كا بہتر رہنمائى كرسكوں _
يہاں جو بھى نيو ممبرز آتے ہیں ہم سب اس كے حوصله افزائى كيلئے يہ پوسٹ كرتے ہیں اور ساتھ ساتھ انتباه بھى كرتے ہیں كہ
یہ ایک فیملی فورم ہے اس فورم میں بد نظمی یا انتشار پیدا نہ ہو اس لیے یہاں کچھ رولز وضع کیے گئے ہیں جن کو فالو کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے اس لئے سب سے پہلے رولز پڑھ لیں
آئی ٹی دنیا کے رولز پڑھ لیں
محترم ممبر جو رولز بنائے گئے ہیں وہ ہم سب ممبرز کے فائيدے کے لیے بنائے گئے ہیں اگر آپ ان رولز کو فالو کرکے اس سائٹ کو ایک فیملی فورم سمجھ کر اور خود کو اس فیملی کا ایک ممبر سمجھ کر اس پر کام کریں گے تو ان شاءالله آپ انجوائے بھی کریں گے اور بور بھی نہیں ہوں گے _
اپنے پوسٹ اورتھریڈ بھڑانے كيلئے يہ تھریڈ وزٹ كريں تاكہ آپ تھریڈ كو صحيح سيكشن ميں پوسٹ كريں
کونسا تھریڈ کس سیکشن میں
کسی بھی تھریڈ میں مناسب پوسٹنگ کرنے کے لیے ضروری ہے کہ سب سے پہلے اس تھریڈ کو اچھے طریقے سے پڑھا كريں تاكہ آپ كو علم ہوجائے اور پھر اس پر کمنٹس کیے جائیں
مناسب الفاظ ميں پوسٹنگ كا طريقه جانيئے
_________________
ميرى تمام تھريڈ ديكھئيے
Walikum salaam
walikum Aslam.,.
(nemaz Ada karte rahna)
Wa,alaiko musalam
And
Welcome
It dunya
umeed he
Ap yahan ane pe khosh hongein
- - - Updated - - -
Wa,alaiko musalam
And
Welcome
It dunya
umeed he
Ap yahan ane pe khosh hongein
walaikum salam
Welcome
Welcome
ﮧﺗﺎﮐﺮﺑﻭ ﻪﻠﻟﺍ ۃﻤﺣﺭﻭ ﻡﻼﺴﻟﺍ ﻢﻜﻴﻠﻋﻭ
W/salam and wellcome
Bookmarks