دوست نے دوسرے سے کہا:یار تمہیں کیسے پتہ یہ مرغی ہے یا مرغا
دوست نے کہا:یہ بھی کوی پوچھنے والی بات ہے پتھر مار کر دیکھو بھاگی تو مرغی اور بھاگا تو مرغا
لڑکا شادی سے پہلے:سپر مین شادی کے بعد: جینٹل مین پانچ سال بعد: واچ مین اور دس سال بعد اپنے ہی جال میں پھنسا سپایڈر مین
Bookmarks