whiterose19889 said:
if no one can help please can tell me how to close this thread
بھائی سب سے پہلے کہ آپ اپنا تھریڈ خود کلوز نہیں کرسکتے ۔
یہ کام ٹیم ممبرز کا ہے۔ آپ تھریڈ کلوز کرنے کی ریکوسٹ کرسکتے ہیں۔
دوسری بات کہ آئی ٹی دنیا پر کوشش کریں کہ اردو میں بات کریں۔ کیونکہ یہ اردو زبان کو فروغ دینے کی جگہ ہے۔
انگلش کا استعمال کم سے کم کریں۔
باقی آپ
#whiterose19889
کی پوسٹ پر غور کریں۔ اور آپکو صرف ٹرائل ورژن ہی فراہم کیا جاسکتا ہے۔
کریک یا فل ورژن دینے کی اجازت نہیں ہے۔
اگر آپ یہ تھریڈکلوز کروانا چاہتے ہیں ۔ تو مجھے کمینٹ میں بتا دیں۔
شکریہ
Bookmarks