السلام وعلیکم امید ہے آپ سب ٹھیک ہونگے .
دوستوں مجھے ویڈیو اور آؤڈیو کنورٹر چاہے جس طرح 3gp ultra mobile
ھے . لیکن .میرے کمپیوٹر میں 3gp ultra نہیں چلتا . میں کئ بار چیک کی.
..
کوئی ایسا software دو جو سیکنڈوں میں کنورٹر کر رھا ہو .
3gp ultra mobile convert
جیسا ہو...