امید ہے تمام ممبرز ٹھیک ہوں گے،آج میں آپ کے لیے ایک
Anroid app
لے کر آئی ہوں
جس سے آپ انگلش بولنا اور لکھنا سیکھ سکتے ہیں
اس میں محتلف قسم کی زبانوں میں بھی سیکھ سکتے ہیں اس میں مندرجہ ذیل زبانیں استعمال ہوتی ہیں جو یہ ہیں
Hindi, Bengali (India), Telugu, Urdu, Tamil, Kannada, Punjabi, Marathi, Gujarati, Malayalam, and Bengali (Bangladesh) ،English
اس کا نام ہے
Hello English

Version: 255
License Type: FREE
Price: $ 0
Operating System: Android 4.0 and up
APK File Size: 10.7 MB
Category: Education