اچھی نصیحت کر رہی ہیں آپ
اللہ آپ کا بھلا کرے
اگلا شعر حُب الوطنی پر تحریر کیجئے
پر وہ تو فرما رہے ہیں
------
میرا ضمیر بہت ہے مجھے سزا کے لیے
تو دوست ہے تو نصیحت نہ کر خدا کے لیے
------
چلیں ہم بھی انتظا ر کرتے ہیں ریپلائی اور آپ کی فرمائش کا
ارے واہ
بہت اچھا ہے
محبت کرنے والوں کے لیے نصیحت۔۔
ہمیں ڈر ہے جو تیری طرف ایک نظر دیکھ لیا
کہیں ہمیں محبت نہ ہو جائے پھر سے
رواں اپنی تلاش میں ۔۔۔۔۔۔۔
Bookmarks