السلام علیکم
السلام علیکم
hmm good
Good
اس طرح کی حرکتیں کر کے دشمنانِ اسلام صرف یہ دیکھنا چاہتے ہیں کہ
مسلمانوں
میں کتنا کرنٹ باقی ہے
اپنے
دین کے حوالے سے
ورنہ تو انھیں ہم سے اچھا معلوم ہے کہ دین ِ اسلام ہی
پر مذاہب پر بھاری ہے اور ہمیشہ قائم رہنے والا ہے
اب یہ ہم پر منصر ہے کہ ہم کتنی دلجمئی سے اپنے دین پر قائم رہتے ہیں
حضرت امام حسین ؓکو سب کچھ معلوم تھا پھر بھی ایمان پر قائم رہے
اللہ پاک ہم سب کو اُن کے نقشِ قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے
آمین
-----
دنیا کی ٹھوکروں سے ایک ہی سبق سیکھا ہے اقبال
تمام مشکلوں کا حل اِک سجدۂ خدا میں ہے
Thanks for Sharing
GOOD
Bookmarks