Page 1 of 12 123411 ... LastLast
Results 1 to 12 of 140

Thread: CONGRATULATION to all New Team members

  1. #1
    Yaseen Ahmad is offline Member
    Last Online
    18th January 2024 @ 05:00 PM
    Join Date
    30 Nov 2013
    Location
    Janat
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    3,565
    Threads
    288
    Thanked
    698

    Thumbs up CONGRATULATION to all New Team members

    پیارے ممبرز۔۔۔
    السلام و علیکم ورحمتہﷲ وبرکاتہ
    ________________
    جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ ایک ماہ پہلے ایک تھریڈ آئ ٹی ڈی مینجمنٹ نے سٹارٹ کیا تھا
    Who Wants to be a Part of ITDTeam 3

    اس میں جن جن منبرز نے بہترین جوبات دیئے۔۔ان کے ورک کو اچھی طرح چیک کیا گیا۔۔۔۔اس کے بعد ان ممبرز کو ٹیم میں شامل کیا گیا اور اور رینک دیئے گئے۔۔۔
    سب کو بہت بہت مبارک ہو۔۔۔امید ہے یہ نئ ٹیم ہماری امیدوں پر پورا اترے گی اور ہمیشہ آئ ٹی دنیا کی ترقی کی لیئے کام کرے گی۔۔۔
    __________________
    اور ایک اچھی اور بہترین ممبر
    Maham Abassi

    کو وی آئ پی رینک دی گئ ہے۔۔۔آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔۔امید ہے آئٹی دنیا سے آپ کی لگن قائم رہے گی۔۔۔

    شاد رہو میری بہن


    اور ہاں اب سب مل کر ہماری دعوت کا انتظام کریں۔۔۔اس بار ٹال مٹول سے کام نہیں چلے گا۔۔۔۔۔فٹافٹ دعوت کا انتظام کریں اور خوش رہیں
    والسلام
    آئ ٹی دنیا ڈاٹ کام

  2. #2
    Anees.Khan is offline Member
    Last Online
    6th October 2016 @ 09:01 PM
    Join Date
    18 Dec 2014
    Location
    @itdunya.com
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    6,040
    Threads
    333
    Thanked
    627

    Default

    ارے واہ بہت بہت مبارک ہو یاسین بھائی اس دفعہ بڑی پارٹی ہاتھ لگی ہے اس دفعہ جم کے دعوت کھائے گے جلدی جلدی دعوت کرو پیٹ میں چوہے دوڑ رہے ہیں

  3. #3
    ALi.HaiDEr's Avatar
    ALi.HaiDEr is offline ITD Army
    Last Online
    27th March 2024 @ 06:15 PM
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    Default

    وعلیکم السلام
    سب سے پہلے میں اپنے رب ذوالجلال کا بہت شکر گزار ہوں
    جس نے مجھے اتنی عزت دی

    آئی ٹی دُنیا فورم کی مینجمنٹ اورتمام ٹیم ممبرز کا بہت شکریہ
    جنھوں نے میرے کام کو سراہا

    اسپیشلی آفریدی بھائی کا
    انشاءاللہ اپنے فورم آئی ٹی دُنیا کی ترقی میں کوئی کسر اُٹھا نہیں رکھے گے

    یٰس بھائی ہمارے یہ تھریڈ بنانے کا بہت شکریہ

    اور باقی دوست بھی آ جائیں تو پھر پُر ذوق دعوت کا اہتمام بھی کرتے ہیں

  4. #4
    Yaseen Ahmad is offline Member
    Last Online
    18th January 2024 @ 05:00 PM
    Join Date
    30 Nov 2013
    Location
    Janat
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    3,565
    Threads
    288
    Credits
    540
    Thanked
    698

    Default

    بہت شکریہ
    اور آپ کہاں غائب ہیں؟

    Quote Anees b said: View Post
    ارے واہ بہت بہت مبارک ہو یاسین بھائی اس دفعہ بڑی پارٹی ہاتھ لگی ہے اس دفعہ جم کے دعوت کھائے گے جلدی جلدی دعوت کرو پیٹ میں چوہے دوڑ رہے ہیں

  5. #5
    Octoplus's Avatar
    Octoplus is offline Senior Member+
    Last Online
    12th February 2019 @ 04:56 PM
    Join Date
    13 Sep 2015
    Location
    octoplus KGM
    Gender
    Male
    Posts
    582
    Threads
    72
    Credits
    3,855
    Thanked
    19

    Default

    great work, cong,, to all new members
    EMALS.IDS.PHONE NUMBERS ARE NOT ALLOWED.

    ITD TEAM

  6. #6
    Octoplus's Avatar
    Octoplus is offline Senior Member+
    Last Online
    12th February 2019 @ 04:56 PM
    Join Date
    13 Sep 2015
    Location
    octoplus KGM
    Gender
    Male
    Posts
    582
    Threads
    72
    Credits
    3,855
    Thanked
    19

    Default

    wasy brother thread thora tafseel sy tu bnaty k kis ko kon sa rank mila?

  7. #7
    Anees.Khan is offline Member
    Last Online
    6th October 2016 @ 09:01 PM
    Join Date
    18 Dec 2014
    Location
    @itdunya.com
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    6,040
    Threads
    333
    Thanked
    627

    Default

    Quote Yaseen Ahmad said: View Post
    بہت شکریہ
    اور آپ کہاں غائب ہیں؟

    بس میٹرک کے پیپر تھے اس وجہ سے تھوڑا غائب ہونا پڑا بس اب کچھ پریکٹیکل رہتے ہیں اس کے بعد آئی ٹی دنیا اور ہم

  8. #8
    Adeel's Avatar
    Adeel is offline Super Moderator
    Last Online
    5th January 2024 @ 12:14 PM
    Join Date
    29 Jul 2009
    Location
    KOTLI A.K
    Gender
    Male
    Posts
    12,534
    Threads
    507
    Credits
    9,628
    Thanked
    1888

    Default

    Quote Yaseen Ahmad said: View Post
    پیارے ممبرز۔۔۔
    السلام و علیکم ورحمتہﷲ وبرکاتہ
    ________________
    جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ ایک ماہ پہلے ایک تھریڈ آئ ٹی ڈی مینجمنٹ نے سٹارٹ کیا تھا
    Who Wants to be a Part of ITDTeam 3

    اس میں جن جن منبرز نے بہترین جوبات دیئے۔۔ان کے ورک کو اچھی طرح چیک کیا گیا۔۔۔۔اس کے بعد ان ممبرز کو ٹیم میں شامل کیا گیا اور اور رینک دیئے گئے۔۔۔
    سب کو بہت بہت مبارک ہو۔۔۔امید ہے یہ نئ ٹیم ہماری امیدوں پر پورا اترے گی اور ہمیشہ آئ ٹی دنیا کی ترقی کی لیئے کام کرے گی۔۔۔
    __________________


    اور ہاں اب سب مل کر ہماری دعوت کا انتظام کریں۔۔۔اس بار ٹال مٹول سے کام نہیں چلے گا۔۔۔۔۔فٹافٹ دعوت کا انتظام کریں اور خوش رہیں
    والسلام
    آئ ٹی دنیا ڈاٹ کام
    ارے واہ

    یہ مجھے کیا ہوگیا ہے
    کیا بات ہے

    ٹیم میں شامل ہونے پر تمام دوستوں کو بہت بہت مبارکباد
    ارے یاسین پائی جان آپکا بھی بہت بہت شکریہ اس انائونس منٹ کے لیے
    آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام پاکستان کا سب سے بڑا آئی ٹی فارم ہے اور اس فارم پر ٹیم میں شامل ہونا بہت اعزاز کی بات ہے اسی طرح اپنا کام محنت اور لگن سے جاری رکھیں اور مزید کامیابیاں حاصل کریں
    اور


    ۔۔۔۔۔



    ۔۔۔۔


    ۔۔۔۔۔۔



    ۔۔۔۔۔ اور

    اور جلد سے جلد پارٹی دیں ہمیں
    مٹھائی آج کل کون کھاتا ہے
    کھانے پینے کے بعد منہ میٹھا چلو کر لیں گے


    چندہ اگھٹا کرنے نی لگ جانا
    اپنی جیب سے پارٹی چاہیے ہمیں
    کیوں یاسین بھائی

  9. #9
    Inam__NiaZ's Avatar
    Inam__NiaZ is offline Advance Member+
    Last Online
    11th December 2019 @ 11:07 AM
    Join Date
    09 Mar 2014
    Location
    SwanS
    Gender
    Male
    Posts
    6,327
    Threads
    218
    Credits
    8,820
    Thanked
    523

    Default

    Quote Adeel said: View Post

    ارے واہ

    یہ مجھے کیا ہوگیا ہے
    کیا بات ہے

    ٹیم میں شامل ہونے پر تمام دوستوں کو بہت بہت مبارکباد
    ارے یاسین پائی جان آپکا بھی بہت بہت شکریہ اس انائونس منٹ کے لیے
    آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام پاکستان کا سب سے بڑا آئی ٹی فارم ہے اور اس فارم پر ٹیم میں شامل ہونا بہت اعزاز کی بات ہے اسی طرح اپنا کام محنت اور لگن سے جاری رکھیں اور مزید کامیابیاں حاصل کریں
    اور


    ۔۔۔۔۔



    ۔۔۔۔


    ۔۔۔۔۔۔



    ۔۔۔۔۔ اور

    اور جلد سے جلد پارٹی دیں ہمیں
    مٹھائی آج کل کون کھاتا ہے
    کھانے پینے کے بعد منہ میٹھا چلو کر لیں گے


    چندہ اگھٹا کرنے نی لگ جانا
    اپنی جیب سے پارٹی چاہیے ہمیں
    کیوں یاسین بھائی

  10. #10
    Saima_Anwar's Avatar
    Saima_Anwar is offline Senior Member+
    Last Online
    6th November 2016 @ 10:45 AM
    Join Date
    24 Aug 2014
    Gender
    Female
    Posts
    3,867
    Threads
    281
    Credits
    9,275
    Thanked
    734

    Default

    وعليكم السلام ‏ورحمۃ الله وبرکاتہ
    بہت بہت شكريہ ياسين_
    آج جب ميں نے ديكھا كہ وى آئى پى كى جگه موڈريٹر لكھا ہے تو خوشى كى انتہا نہ رہى_
    اور ميں منجمنٹ كا شكريہ ادا كرتى ہوں كہ اس نے مجھے اس رينک سے نوازا_
    ميرى طرف سے رينک جيتنے والو كو بہت بہت مبارک ہو_

  11. #11
    Inam__NiaZ's Avatar
    Inam__NiaZ is offline Advance Member+
    Last Online
    11th December 2019 @ 11:07 AM
    Join Date
    09 Mar 2014
    Location
    SwanS
    Gender
    Male
    Posts
    6,327
    Threads
    218
    Credits
    8,820
    Thanked
    523

    Default



    Yaseen Ahmad

    یاسین بھائ کا بہت بہت شکریہ کے انہوں نے ہمارے لیے اتنا اچھا تھریڈ بنایا
    اور
    آفریدی بھائ کا بھی بہت بہت شکریہ کے اس نے ہمیں اس قابل سمجھا اور ہم بھی اسکی امیدوں پر پودا اترنے کی کوشش کریں گے
    اور
    رہی بات پارٹی کی جس ریسٹورنٹ پر آنا ھو بتا دینا ھے
    پیسےعدیل بھائ دیں گے ایک سال کے ادھار پر
    کیوں نا عدیل بھائ
    ھاھاھا


  12. #12
    Join Date
    24 Aug 2013
    Location
    MinwaLi
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    6,140
    Threads
    374
    Credits
    10,141
    Thanked
    442

    Default

    congratulations to all new team members
    Never Stop Learning And Growing

Page 1 of 12 123411 ... LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 41
    Last Post: 2nd August 2010, 09:51 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •