Saima_Anwar
بہت شکریہ آپ کی مندرجہ بالا تحریر کو پڑھا اور ریپلائی دی
جزاک اللہ
Saima_Anwar
بہت شکریہ آپ کی مندرجہ بالا تحریر کو پڑھا اور ریپلائی دی
جزاک اللہ
bro ap sahi bol rahe ho mari gali ka 1 lrka zong ka free net chla raha h bagir kisi softwear k lakin wo batana nhi h wo I.T departmet mai h........baki ap sahi kah rahe ho k sab hi band ho rahe hain jo 1 2 trickes hain kisi experts k pass wo ab shear b nhi kr rahe mai ne b pakeg kia h jazz ka
Sub rank winner ko boht boht mubarak ho
[SIGPIC][SIGPIC[/SIGPIC]
آپ سب کا بہت بہت شکریہ
ارے بہت بہت شکریہ
بس یہ سب آپکی دعائوں کی وجہ سے ہے۔
اور آئی ٹی دنیا کی طرف سے دی جانے والی تعلیم کی وجہ سے ہی ہے۔
کہ آج ہم اس عہدے تک پہنچ پائے۔
پوری کوشش کریں گے کہ کسی کو شکایت کا موقع نہ دیں۔
ھمارے ساتھ شیئر کرنے کا شکایء اور سب ٹیم میمبرز کو نیا رینک مبارک ھو
بہت بہت شکر گزار ہو اس رونق بھری سجھی ہوئی محفل کا
آئی ٹی دنیا میں زمہ داری اپنے آپ میں ایک بڑی بات ہے
میں اس سکول سے بہت کچھ سیکھا ہے اور امید ہے کچھ نہ کچھ وقت کے ساتھ سیکھتا چلا جاؤ گا
اور مینجمنٹ کا بھی بے حد ممنون ہو جنہوں نے مجھے یہ اعزاز بحشا
آپ سب کی دعاؤں کا طلبگار
حمزہ سرور
super
Meri taraf se sab ko buhat buhat mubarak ho
MUZAMMIL S.J.S.
Thank's...
Bookmarks