السلام علیکم
ایکسپرٹ دوستوں سے درخواست ہے کہ اس مسلہ میں رہنمائی فرمائیں
میں پاکستان سے نیا نیا سعودیہ میں کام کے سلسلے میں آیا ہوں اور کمپیوٹر سائنس کی فیلڈمیں کام کرنا چاہتاہوں مگر مجھے یہاں کی زبان عربی نہیں آتی اور دوسرا یہ کہ کوئی بھی ونڈوز یا سافٹ ویئر کی مکمل زبان تبدیل کیسے ہوگی؟
جیسے کسی کسٹمر کو ونڈوز سیون انگلش زبان والا ورژن کرکے دے دیا مگر وہ عربی کروانا چاہتاہوں تو مکمل کمپیوٹر کی زبان عربی میں کیسے کنورٹ ہوگی۔چند ایک الفاظ تو ہوجاتے ہیں
اور دوسرااگر کسی کے پاس ابتدائی عربی بول چال سیکھنے کے متعلق کتاب ہوتو اسکا لنک یہاں پیسٹ کردے۔
مگر مکمل والا مسئلہ کیسے حل ہوپائے گا۔
آپکے جواب کا منتظر آپ کا پیارابھائی
Bookmarks