السلام علیکم
دوستوں وائے فائی کے پاسورڈ کا نہ پتا ہوتو کسی اور ممکنہ طریقہ سے انٹرنیٹ چلایا جاسکتاہے؟
میں نے گوگل سے سرچ کیا تو ہیکس بنڈل نامی ویب سائٹ پہ ایک ویڈیو دیکھی جس میں ایک سافٹ وئیر کے بارے میں بتایا گیا کہ وہ بڑی آسانی سے یہ کام کرسکتاہے مگر وہ ڈائون لوڈ نہیں ہورہااگر ہوتاہے تو ایکٹیویشن کیز مانگتاہے۔اسکا کوئی حل ہے؟


دل کے ٹکڑے بغل بیچ لئے پھرتاہوں
کچھ اسکا علاج بھی اے شیشہ گراں ہے کہ نہیں