السلامُ علیکم
میرے پاس آئی ڈی ایم بالکل ٹھیک چل رہا تھا لیکن دو دن سے ڈاونلوڈنگ مکمل ہونے کے بعد یہ میسج آجاتا ہے اور جب اس میسج پر اوکے پر کلک کرتا ہوں تو آئی ڈی ایم فائل سیف کیئے بغیر بند ہوجاتا ہے
Name:  idm prob.jpg
Views: 63
Size:  57.1 KB