السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کیا حال ہے آپ سب کا؟؟؟؟؟؟
آج پهر بچی اپنے ایک عدد شعر کے ساتهه تشریف فرما ہے
دل گردہ مضبوط کر کے اپ لوگوں کے حسین کمنٹس سننے کے لئیے تیار ہے
اچھا شعر ہے
تبصرہ بعدمیں
----
ننانوے اچھے کاموں کو بھول کر ایک غلطی کوپکڑ لے وہ ہے
"انسان "
اور جوننانوے غلطیوں کو درگذر کرکے ایک اچھے کام کو قبول کر لے وہ ہے
" الرحمان"
Bookmarks