موت ایک بے خبر ساتھی ہے
واه !زبردست
NICE DISEGN
Bohat shukira aap dono ka
بہت خوب جناب
---------
عشق کرنا ہے تو درد سہنا سیکھو
ورنہ ایسا کرو، اوقات میں رہنا سیکھو
بہت خوب
کتابیں عشق کی پڑھ کر نہ سمجھ خود کو عاشق
یہ دل کا کام ہے دل والوں کو کرنے دو تو بہتر ہے
رواں اپنی تلاش میں ۔۔۔۔۔۔۔
بہت عمدہ
(ہر دوسرے انسان کی مدد)
Bookmarks