برادرز میری ایک چھوٹی سی پروبلم کا حل بتا دو عین نوازش ہو گی۔ میں کیلک سافٹ وئیر استعمال کر رہا ہوں جب میں کوئی آیات مبارک نیٹ سے کاپی کر کے کیلک ٹیکس بوکس میں پیسٹ کرتا ہوں تو وہ صرف اس ؟؟؟؟؟؟ طرف ظاہر ہوتی ہے۔ مطلب ٹیکس خراب ہو جاتا ہے۔ بہت سی سائٹ سے کاپی کر کے دیکھا مسلئہ حل نہیں ہوا۔ یا اس کے لیے پہلے مجھے ان پیج کرنا پڑے گا؟ تو کوئی اچھا سا اورآسان لفظوں میں اس کا حل بنا دیں۔ بندہ آپ کا مشکور رہے گا۔
Bookmarks