sir kaya whatsapp leb top per chal sakta ha
please guide in detail thanks
sir kaya whatsapp leb top per chal sakta ha
please guide in detail thanks
چل سکتا ہے لیکن اسکے لیے آپ کے موبائل پر بھی وٹس ایپ ہونا ضروری ہے
طریقہ یہ ہے کہ
وٹس ایپ کی ویب پر جا کے وٹس ایپ ویب سیلیکٹ کریں
اور اسی طرح موبائل پر بھی وٹس ایپ کے آپشن میں سے وٹس ایپ ویب سیلیکٹ کریں
جیسے ہی آپ موبائل سے وٹس ایپ ویب سیلیکٹ کریں گے اوپر دائیں طرف + کا آپشن آئے گا اسے ٹچ کرتے ہی
آپ کا کیمرہ سٹارٹ ہو جائے گا اور پھر آپ کو
لیپ ٹاپ پر وٹس ایپ ویب کے پیج پر بنے ہوئے کوڈ کو سکین کرنا
ہے
فورا ہی آپ کا وٹس ایپ لیپ ٹاپ پر آپ کے سامنے ہو گا
thanks sir i try my best but fail to success
any other tip please
Bookmarks