Quote WaqeeHaidar said: View Post
السلام علیکم۔
کیسے ہیں آپ سب۔
میں نے ایک اینی میشن بنائی تھی تو سوچا آپکو بھی دکھائو ں۔ یہ دیکھیں اور رائے دیں۔
Attachment 474296
بہت شکریہ بھائی جان
ہمارے ساتھ اشتراک کا بہت بہت شکریہ
آپ کی مزید اچھی اچھی شیئرنگ کا انتظار رہے گا