Quote AsifSattarvi said: View Post
انٹرویو میں دیر سے جواب دینے کے نمبر کٹتے ہیں
کیوں جج صاحب؟
A long time before
والی صورت ِ حال نہ ہو
حیدر علی ۔۔۔دکاندار سے ایک کالا بلب دینا‘ دکاندار کالے بلب کا کیا کرنا ہے ‘ حیدر علی : دوپہر میں سونے کیلئے اندھیرا کرنا ہے