دوستو!آج گوگل کروم پہ ایک خبر کی تفصیل جاننے کلک کیا تو خبر کی جھلک دکھائ دی اور غیر مانوس ٹیون سنائ دی جس کے ساتھ ہی وارننگ سامنے آئ کہ
آپ کے اینڈرائیڈ میں وائرس ہے اسے کلین کرلیں ورنہ ایک دن بعد اینڈرائیڈ بلاک کر دیا جائے گا.
وارننگ اوکے کیے بغیر جان نہیں چھوڑ رہی تھی..اوکے کیا..پھر ٹون بجی اور کسی کلینر کا اشتہار سامنے آیا...
بہرحال 360 سیکیورٹی سسٹم آپ ڈیٹ کرکے کلین کر لیا ہے..
خطرہ ہے کہ کل تک سسٹم ایل جی ای ۹۷۰کہیں بلاک ہی نہ ہو جائے..
ماہرین کیا کہتے ہیں اس مسئلہ کے بارے میں.
جواب کا انتظار ہے.جس کے لئے پیشگی شکریہ

Sent from my LG-E970 using Tapatalk