Results 1 to 12 of 12

Thread: لالا موسٰی

  1. #1
    abdul6616's Avatar
    abdul6616 is offline Advance Member
    Last Online
    15th April 2024 @ 02:21 PM
    Join Date
    13 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    1,394
    Threads
    291
    Credits
    6,161
    Thanked
    103

    Default لالا موسٰی

    ایک بوڑھی عورت بس میں سفر کر رہی تھی۔ اور ساتھ والے سیٹ پر بیٹھے نوجوان سے بار بار کہہ رھی تھی۔
    " بیٹا.. جب لالا موسٰی آجائے تو مُجھے بتا دینا۔ سفر لمبا تھا اِس لیئے بوڑھی عورت کی تھوڑی دیر بعد آنکھ لگ جاتی۔ پھر ایک دم جاگ کر کہتی...
    " بیٹا... لالا موسٰی آگیا۔؟؟
    نوجوان کہتا.. اَماں جب لالا موسٰی آئے گا تو میں آپ کو بتا دؤں گا۔ بوڑھی عورت یہ سُن کر مُطمعین ھوکر آنکھ بند کرکے سو جاتی۔
    کچھ لَمحے بعد نوجوان کی بھی آنکھ لگ گئی اور لالا موسٰی گُزر گیا۔ لالا موسٰی سے آدھا گھنٹے کے سفر کے بعد نوجوان کی آنکھ کھُلی۔ تو راستہ دیکھ کر چونک گیا اور اپنا سر پکڑ لیا۔ بوڑھی عورت اسی طرح سو رہی تھی۔"
    وہ چُپکے سے ڈرائیور کے پاس پہنچا اور کہا۔ یہ بوڑھی عورت لالا موسٰی اُترنا چاہتی تھی۔ لیکن اس کی آنکھ لگ گئی"
    ڈرائیور بھی یہ سُن کر پریشان ھوگیا اور گاڑی سائیڈ پے کھڑی کر دی۔ تاکہ حالات سے نمٹنے کا کوئی طریقہ سوچا جاسکے" بہت شوچ بچار کے بعد گاڑی واپس موڑنے کا فیصلہ ھوا۔ کیوں کہ بوڑھی عورت اتنی سفر پیدل نہیں کر سکتی تھی"
    بس میں موجود کچھ مُسافروں نے بس موڑنے کی مخالفت کی۔ لیکن حالات کے نذاکت کو دیکھ کر خاموش ھوگئے۔ خیر بوڑھی عورت کے سوتے ھوئے ہی گاڑی واپس موڑلی گئی اور آدھے گھنٹے میں بس لالا موسٰی پہنچ گئی"نوجوان نے پُرجوش انداز میں بوڑھی عورت کو جگایا اور بولا۔
    " اَماں... لالا موسٰی آگیا۔
    بوڑھی عورت نے جاگ کر اپنے ساتھ پڑے ایک چھوٹے سی بیگ کھولنے لگی۔ اور اس میں سے دوائیوں کی شاپر نکال کر اُس میں ٹیبلٹ کے پلتے میں سے ایک گولی کھا کر بوتل سے پانی پینے کے بعد تمام دوائیاں واپس بیگ میں سنبھال کر سیٹ سے ٹیگ لگاکر سوگئی"
    نوجوان اور باقی لوگ حیرانی سے یہ منظر دیکھ رہے تھے۔ نوجوان نے بوڑھی عورت سے کہا۔
    " اَماں.. آپ نے اُترنا نہیں ہے۔؟؟؟
    بوڑھی عورت بولی" بیٹا ڈاکٹر نے کہا تھا یہ ایک گولی لالا موسٰی پہنچ کر کھا لینا۔"

  2. #2
    nissa's Avatar
    nissa is offline Senior Member
    Last Online
    23rd April 2019 @ 10:44 AM
    Join Date
    21 Dec 2011
    Gender
    Female
    Posts
    1,424
    Threads
    54
    Credits
    3,044
    Thanked
    30

    Default

    nice
    [CENTER][SIGPIC][/SIGPIC][/CENTER]

  3. #3
    Unique.khan's Avatar
    Unique.khan is offline Senior Member
    Last Online
    4th June 2018 @ 03:21 PM
    Join Date
    22 Oct 2015
    Location
    itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    1,077
    Threads
    73
    Credits
    6,821
    Thanked
    387

    Default

    Very nice
    [SIGPIC][SIGPIC[/SIGPIC]

  4. #4
    Sulo Bhai's Avatar
    Sulo Bhai is offline Advance Member
    Last Online
    1st September 2021 @ 06:37 PM
    Join Date
    02 Jan 2016
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    1,179
    Threads
    69
    Credits
    1,941
    Thanked
    57

    Default


  5. #5
    asthen is offline Junior Member
    Last Online
    19th April 2016 @ 12:29 PM
    Join Date
    13 Jan 2015
    Age
    48
    Gender
    Male
    Posts
    2
    Threads
    0
    Credits
    10
    Thanked
    0

    Default

    very nice thanks

  6. #6
    Huraira268 is offline Member
    Last Online
    9th December 2016 @ 08:22 PM
    Join Date
    17 Jan 2016
    Location
    ap k dil me
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    1,030
    Threads
    132
    Thanked
    85

    Default


  7. #7
    maktabweb is offline Advance Member
    Last Online
    3rd October 2022 @ 12:09 PM
    Join Date
    19 Sep 2015
    Location
    Karachi
    Age
    61
    Gender
    Male
    Posts
    1,769
    Threads
    837
    Credits
    20,706
    Thanked
    267

    Default

    بہت خوب

  8. #8
    Baazigar's Avatar
    Baazigar is offline V.I.P
    Last Online
    24th April 2024 @ 04:11 AM
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,912
    Threads
    482
    Credits
    148,899
    Thanked
    970

    Default

    Quote abdul6616 said: View Post
    ایک بوڑھی عورت بس میں سفر کر رہی تھی۔ اور ساتھ والے سیٹ پر بیٹھے نوجوان سے بار بار کہہ رھی تھی۔
    " بیٹا.. جب لالا موسٰی آجائے تو مُجھے بتا دینا۔ سفر لمبا تھا اِس لیئے بوڑھی عورت کی تھوڑی دیر بعد آنکھ لگ جاتی۔ پھر ایک دم جاگ کر کہتی...
    " بیٹا... لالا موسٰی آگیا۔؟؟
    نوجوان کہتا.. اَماں جب لالا موسٰی آئے گا تو میں آپ کو بتا دؤں گا۔ بوڑھی عورت یہ سُن کر مُطمعین ھوکر آنکھ بند کرکے سو جاتی۔
    کچھ لَمحے بعد نوجوان کی بھی آنکھ لگ گئی اور لالا موسٰی گُزر گیا۔ لالا موسٰی سے آدھا گھنٹے کے سفر کے بعد نوجوان کی آنکھ کھُلی۔ تو راستہ دیکھ کر چونک گیا اور اپنا سر پکڑ لیا۔ بوڑھی عورت اسی طرح سو رہی تھی۔"
    وہ چُپکے سے ڈرائیور کے پاس پہنچا اور کہا۔ یہ بوڑھی عورت لالا موسٰی اُترنا چاہتی تھی۔ لیکن اس کی آنکھ لگ گئی"
    ڈرائیور بھی یہ سُن کر پریشان ھوگیا اور گاڑی سائیڈ پے کھڑی کر دی۔ تاکہ حالات سے نمٹنے کا کوئی طریقہ سوچا جاسکے" بہت شوچ بچار کے بعد گاڑی واپس موڑنے کا فیصلہ ھوا۔ کیوں کہ بوڑھی عورت اتنی سفر پیدل نہیں کر سکتی تھی"
    بس میں موجود کچھ مُسافروں نے بس موڑنے کی مخالفت کی۔ لیکن حالات کے نذاکت کو دیکھ کر خاموش ھوگئے۔ خیر بوڑھی عورت کے سوتے ھوئے ہی گاڑی واپس موڑلی گئی اور آدھے گھنٹے میں بس لالا موسٰی پہنچ گئی"نوجوان نے پُرجوش انداز میں بوڑھی عورت کو جگایا اور بولا۔
    " اَماں... لالا موسٰی آگیا۔
    بوڑھی عورت نے جاگ کر اپنے ساتھ پڑے ایک چھوٹے سی بیگ کھولنے لگی۔ اور اس میں سے دوائیوں کی شاپر نکال کر اُس میں ٹیبلٹ کے پلتے میں سے ایک گولی کھا کر بوتل سے پانی پینے کے بعد تمام دوائیاں واپس بیگ میں سنبھال کر سیٹ سے ٹیگ لگاکر سوگئی"
    نوجوان اور باقی لوگ حیرانی سے یہ منظر دیکھ رہے تھے۔ نوجوان نے بوڑھی عورت سے کہا۔
    " اَماں.. آپ نے اُترنا نہیں ہے۔؟؟؟
    بوڑھی عورت بولی" بیٹا ڈاکٹر نے کہا تھا یہ ایک گولی لالا موسٰی پہنچ کر کھا لینا۔"
    Bahoth Achche , Wah bhai Wah

  9. #9
    azum gabar is offline Senior Member+
    Last Online
    18th November 2018 @ 10:20 PM
    Join Date
    28 Dec 2015
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    149
    Threads
    27
    Credits
    989
    Thanked
    2

    Default

    main to Hans Hns Kr Loot Pot Hogaya

  10. #10
    Jamil Afridi's Avatar
    Jamil Afridi is offline Advance Member
    Last Online
    5th June 2020 @ 03:49 PM
    Join Date
    27 Nov 2010
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    1,465
    Threads
    40
    Credits
    350
    Thanked
    88

    Default

    nice
    I love Pakistan

  11. #11
    YuMs's Avatar
    YuMs is offline Advance Member+
    Last Online
    26th March 2023 @ 02:00 PM
    Join Date
    02 May 2014
    Location
    Wazirabad
    Gender
    Male
    Posts
    1,451
    Threads
    214
    Credits
    3,564
    Thanked
    449

    Default

    اب بوڑھوں کو کون سمجھائے

  12. #12
    M.shawal's Avatar
    M.shawal is offline Advance Member
    Last Online
    8th February 2020 @ 11:57 AM
    Join Date
    15 Apr 2016
    Location
    Dera ismailkhan
    Age
    40
    Gender
    Male
    Posts
    6,306
    Threads
    414
    Credits
    8,468
    Thanked
    315

    Default

    بہت خوب
    (ہر دوسرے انسان کی مدد)

Similar Threads

  1. Replies: 9
    Last Post: 17th April 2022, 10:30 PM
  2. السلام علیکم ورحمة اللّٰہ
    By Ladla Student in forum Islam
    Replies: 5
    Last Post: 25th February 2013, 01:08 PM
  3. Replies: 0
    Last Post: 23rd February 2013, 04:44 PM
  4. عيٰسی علیہ الصلٰوة والسلام کا نزول
    By bizlinx in forum Islamic History aur Waqiat
    Replies: 6
    Last Post: 20th March 2011, 11:09 PM
  5. Replies: 7
    Last Post: 16th June 2010, 01:25 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •