may data delete karta hu wapis a jata hy jo kuch be karu data wapis a jata hy pc sy ya mobile sy koi partition ka software kam nhy karta dos may be format kya lakin kuch na huwa agr kisi ko maloom hy tu please share kary 8 gb ka card hy

Data delete hojata hai ya wo b nhi hota bro?
ڈیٹا ڈلیٹ کرنے کے بعد جتنی بار بھی ریکور کریں گے وہ ریکور ہو گا کیونکہ ڈلیٹ ہوتا ضرور ہے پر کارڈ کی میموری سے ہمیشہ کے لیے ختم نہیں ہوتا اسکا حل صرف اتنا ہے کہ آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا اوریجنل ڈیٹا ریکور نہ ہو سکے تو کار ڈ کو فضول گانوں اور فلموں سے بھر دیں پھر فارمیٹ کریں پھر بھریں اسی طرح تین چار بار کریں تو جب بھی ریکور ہو گا صر ف فلمیں اور گانے ہی ریکور ہو ں گے کیونکہ وہ آپ کے دوسرے ڈیٹا پر اوور رائٹ ہو چکے ہو ں گے
دوسری صورت میں کارڈ بریک کر دیں اگر آپ چاہتے ہیں کہ ڈیٹا کسی کے ہاتھ نہ لگے اس کا بس یہی دو حل ہیں
Bookmarks