Results 1 to 11 of 11

Thread: ایموجیز کا استعمال

  1. #1
    Anees.Khan is offline Member
    Last Online
    6th October 2016 @ 09:01 PM
    Join Date
    18 Dec 2014
    Location
    @itdunya.com
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    6,040
    Threads
    333
    Thanked
    627

    Default ایموجیز کا استعمال

    اسلام علیکم آج پھر آپ سے ایک معلوماتی تھریڈ شئیر کر رہا ہوں تو چلتے ہیں تھریڈ کی طرف....
    واٹس ایپ، فیس بک میسنجر آئی ٹی دیا اور دیگر ایپس کے ذریعے چیٹنگ کرنا اب روز مرہ کی بات ہوگئی ہے۔ ان ایپس کو استعمال کرتے ہوئے ہم اکثر ایموجیز )emojis( کا بھی استعمال کرتے ہیں تاہم کیا آپ جانتے ہیں کہ ان کی وجہ سے آپ کی کہی بات کا مطلب بالکل تبدیل بھی ہوسکتا ہے۔
    ایسا کیوں ہوتا ہے؟ امریکی ریاست مینیسوٹا میں پی ایچ ڈی کی طالب علم ہانا ملر کے ایک مطالعے میں بات سامنے آئی کہ 'گریمیس فیس )منہ چڑاتا ایمو جی( مختلف ڈیوائسز پر مختلف انداز میں ظاہر ہوتا ہے۔
    مطالعے میں بتایا گیا کہ کچھ ڈیوائسز میں یہ ایموجی مثبت جبکہ کچھ میں منفی انداز میں نظر آتا ہے جس کی وجہ سے آپ کے جملے کا مطلب غلط لیا جاسکتا ہے۔
    ہانا کے مطالعے میں یہ بات سامنے آئی کہ ہر کوئی زیادہ تر لوگ اس ایموجی کو منفی سمجھتے ہیں جبکہ کچھ نے کہا کہ وہ اسے مثبت ایموجی سمجھتے ہیں، دیگر کے مطابق یہ غیرجانبدار ایموجی ہے۔
    تو اگلی بار آپ اپنے کسی پیغام میں ایموجی کا استعمال کریں تو پہلے سوچ لیں کہ آپ کے پیغام کا مطلب وہی جارہاہے جس کا آپ ارادہ رکھتے ہیں اب مجے دیں اجازت خدا حافظ
    آپ کا بھائی
    انیس خان

  2. #2
    Anees.Khan is offline Member
    Last Online
    6th October 2016 @ 09:01 PM
    Join Date
    18 Dec 2014
    Location
    @itdunya.com
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    6,040
    Threads
    333
    Thanked
    627

    Default

    یہ دیکھئے
    Attached Images Attached Images  

  3. #3
    Baazigar's Avatar
    Baazigar is offline V.I.P
    Last Online
    24th April 2024 @ 04:11 AM
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,912
    Threads
    482
    Credits
    148,899
    Thanked
    970

    Default

    Quote Anees b said: View Post
    اسلام علیکم آج پھر آپ سے ایک معلوماتی تھریڈ شئیر کر رہا ہوں تو چلتے ہیں تھریڈ کی طرف....
    واٹس ایپ، فیس بک میسنجر آئی ٹی دیا اور دیگر ایپس کے ذریعے چیٹنگ کرنا اب روز مرہ کی بات ہوگئی ہے۔ ان ایپس کو استعمال کرتے ہوئے ہم اکثر ایموجیز )emojis( کا بھی استعمال کرتے ہیں تاہم کیا آپ جانتے ہیں کہ ان کی وجہ سے آپ کی کہی بات کا مطلب بالکل تبدیل بھی ہوسکتا ہے۔
    ایسا کیوں ہوتا ہے؟ امریکی ریاست مینیسوٹا میں پی ایچ ڈی کی طالب علم ہانا ملر کے ایک مطالعے میں بات سامنے آئی کہ 'گریمیس فیس )منہ چڑاتا ایمو جی( مختلف ڈیوائسز پر مختلف انداز میں ظاہر ہوتا ہے۔
    مطالعے میں بتایا گیا کہ کچھ ڈیوائسز میں یہ ایموجی مثبت جبکہ کچھ میں منفی انداز میں نظر آتا ہے جس کی وجہ سے آپ کے جملے کا مطلب غلط لیا جاسکتا ہے۔
    ہانا کے مطالعے میں یہ بات سامنے آئی کہ ہر کوئی زیادہ تر لوگ اس ایموجی کو منفی سمجھتے ہیں جبکہ کچھ نے کہا کہ وہ اسے مثبت ایموجی سمجھتے ہیں، دیگر کے مطابق یہ غیرجانبدار ایموجی ہے۔
    تو اگلی بار آپ اپنے کسی پیغام میں ایموجی کا استعمال کریں تو پہلے سوچ لیں کہ آپ کے پیغام کا مطلب وہی جارہاہے جس کا آپ ارادہ رکھتے ہیں اب مجے دیں اجازت خدا حافظ
    آپ کا بھائی
    انیس خان
    Informative Thread & Thanks

  4. #4
    Mrs.Waqar's Avatar
    Mrs.Waqar is offline Advance Member+
    Last Online
    14th November 2019 @ 09:13 PM
    Join Date
    04 Aug 2015
    Location
    Gujranwala
    Age
    32
    Gender
    Female
    Posts
    5,143
    Threads
    278
    Credits
    48,576
    Thanked
    824

    Default

    boht khob
    boht shokrya hmry sath shari krny ka

    رواں اپنی تلاش میں ۔۔۔۔۔۔۔

  5. #5
    danishkhatr's Avatar
    danishkhatr is offline Senior Member+
    Last Online
    17th September 2020 @ 01:11 PM
    Join Date
    16 Jan 2016
    Location
    Karachi
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    215
    Threads
    10
    Credits
    2,398
    Thanked
    14

    Default

    Well it was not so important information.. but thankx..

  6. #6
    M.shawal's Avatar
    M.shawal is offline Advance Member
    Last Online
    8th February 2020 @ 11:57 AM
    Join Date
    15 Apr 2016
    Location
    Dera ismailkhan
    Age
    40
    Gender
    Male
    Posts
    6,306
    Threads
    414
    Credits
    8,468
    Thanked
    315

    Default

    kia khob
    (ہر دوسرے انسان کی مدد)

  7. #7
    AboDanish's Avatar
    AboDanish is offline Senior Member+
    Last Online
    22nd November 2016 @ 09:32 AM
    Join Date
    26 Feb 2016
    Location
    Dera IsmailKhan
    Age
    25
    Gender
    Male
    Posts
    739
    Threads
    48
    Credits
    4,841
    Thanked
    66

    Default

    Quote Anees b said: View Post
    اسلام علیکم آج پھر آپ سے ایک معلوماتی تھریڈ شئیر کر رہا ہوں تو چلتے ہیں تھریڈ کی طرف....
    واٹس ایپ، فیس بک میسنجر آئی ٹی دیا اور دیگر ایپس کے ذریعے چیٹنگ کرنا اب روز مرہ کی بات ہوگئی ہے۔ ان ایپس کو استعمال کرتے ہوئے ہم اکثر ایموجیز )emojis( کا بھی استعمال کرتے ہیں تاہم کیا آپ جانتے ہیں کہ ان کی وجہ سے آپ کی کہی بات کا مطلب بالکل تبدیل بھی ہوسکتا ہے۔
    ایسا کیوں ہوتا ہے؟ امریکی ریاست مینیسوٹا میں پی ایچ ڈی کی طالب علم ہانا ملر کے ایک مطالعے میں بات سامنے آئی کہ 'گریمیس فیس )منہ چڑاتا ایمو جی( مختلف ڈیوائسز پر مختلف انداز میں ظاہر ہوتا ہے۔
    مطالعے میں بتایا گیا کہ کچھ ڈیوائسز میں یہ ایموجی مثبت جبکہ کچھ میں منفی انداز میں نظر آتا ہے جس کی وجہ سے آپ کے جملے کا مطلب غلط لیا جاسکتا ہے۔
    ہانا کے مطالعے میں یہ بات سامنے آئی کہ ہر کوئی زیادہ تر لوگ اس ایموجی کو منفی سمجھتے ہیں جبکہ کچھ نے کہا کہ وہ اسے مثبت ایموجی سمجھتے ہیں، دیگر کے مطابق یہ غیرجانبدار ایموجی ہے۔
    تو اگلی بار آپ اپنے کسی پیغام میں ایموجی کا استعمال کریں تو پہلے سوچ لیں کہ آپ کے پیغام کا مطلب وہی جارہاہے جس کا آپ ارادہ رکھتے ہیں اب مجے دیں اجازت خدا حافظ
    آپ کا بھائی
    انیس خان
    thanks
    For Sharing

  8. #8
    Anees.Khan is offline Member
    Last Online
    6th October 2016 @ 09:01 PM
    Join Date
    18 Dec 2014
    Location
    @itdunya.com
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    6,040
    Threads
    333
    Thanked
    627

    Default

    Quote Baazigar said: View Post

    Informative Thread & Thanks
    شکریہ بھائی

  9. #9
    Anees.Khan is offline Member
    Last Online
    6th October 2016 @ 09:01 PM
    Join Date
    18 Dec 2014
    Location
    @itdunya.com
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    6,040
    Threads
    333
    Thanked
    627

    Default

    Quote Mis.Kohinoor said: View Post

    boht khob
    boht shokrya hmry sath shari krny ka

  10. #10
    Anees.Khan is offline Member
    Last Online
    6th October 2016 @ 09:01 PM
    Join Date
    18 Dec 2014
    Location
    @itdunya.com
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    6,040
    Threads
    333
    Thanked
    627

    Default

    Quote danishkhatr said: View Post
    Well it was not so important information.. but thankx..
    میں جانتا ہوں لیکن یہاں شئیر کرنا میں اپنا فرض سمجھتا ہوں

    - - - Updated - - -

    Quote M.shawal said: View Post
    kia khob

    - - - Updated - - -

    Quote M.shawal said: View Post
    kia khob

    - - - Updated - - -

    Quote AboDanish said: View Post
    thanks
    For Sharing

  11. #11
    M.shawal's Avatar
    M.shawal is offline Advance Member
    Last Online
    8th February 2020 @ 11:57 AM
    Join Date
    15 Apr 2016
    Location
    Dera ismailkhan
    Age
    40
    Gender
    Male
    Posts
    6,306
    Threads
    414
    Credits
    8,468
    Thanked
    315

    Default

    thanks g

Similar Threads

  1. Replies: 0
    Last Post: 3rd February 2013, 09:08 AM
  2. Replies: 1
    Last Post: 9th December 2011, 03:10 PM
  3. Replies: 12
    Last Post: 27th November 2010, 10:57 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •