السلام علیکم ۔
کیا حال ہیں آپ کے؟
مجھے آپ سے ہیلپ چاہئیے تھی۔

میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ ایڈفلائی سے کون کون ارننگ کر رہا ہے اور اسکا پروسس کیا ہے؟

مطلب جو بھائی ایڈفلائی سائیٹ سے ارننگ کررہے ہیں میں ان سے یہ جاننا چاہتا ہوں کہ اسکا طریقہ کار کیا ہے؟