میرا نام قاسم علی ہے اور میں شہر قصور میں رہتا ہوں۔اور میں اس ویب کو پہلی بار استعمال کر رہا ہوں اُمید ہے کہ آپ سب میری مدد کریں
میرا نام قاسم علی ہے اور میں شہر قصور میں رہتا ہوں۔اور میں اس ویب کو پہلی بار استعمال کر رہا ہوں اُمید ہے کہ آپ سب میری مدد کریں
ویلکم ٹو آئی ٹی دنیا محترم ممبر ہم آپ کو سیکھنے اور سکھانے کی دنیا اور خوبصورت علمی فورم میں خوش آمدید کہتے ہيں اور ہم اميد كرتے ہیں كہ آپ کا سفر ہمارے ساتھ دائمی رہے گا اور ہمیں آپ سے اور آپ کو ہم سے بہت کچھ سیکھنے اور سکھانے کا موقع ملےگا _
محترم ممبر آپ نيو ہو اس لئے ميں اپنا فرض سمجھتى ہوں كہ آپ كا بہتر رہنمائى كرسكوں _
يہاں جو بھى نيو ممبرز آتے ہیں ہم سب اس كے حوصله افزائى كيلئے يہ پوسٹ كرتے ہیں اور ساتھ ساتھ انتباه بھى كرتے ہیں كہ
یہ ایک فیملی فورم ہے اس فورم میں بد نظمی یا انتشار پیدا نہ ہو اس لیے یہاں کچھ رولز وضع کیے گئے ہیں جن کو فالو کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے اس لئے سب سے پہلے رولز پڑھ لیں
آئی ٹی دنیا کے رولز پڑھ لیں
محترم ممبر جو رولز بنائے گئے ہیں وہ ہم سب ممبرز کے فائيدے کے لیے بنائے گئے ہیں اگر آپ ان رولز کو فالو کرکے اس سائٹ کو ایک فیملی فورم سمجھ کر اور خود کو اس فیملی کا ایک ممبر سمجھ کر اس پر کام کریں گے تو ان شاءالله آپ انجوائے بھی کریں گے اور بور بھی نہیں ہوں گے _
اپنے پوسٹ اورتھریڈ بھڑانے كيلئے يہ تھریڈ وزٹ كريں تاكہ آپ تھریڈ كو صحيح سيكشن ميں پوسٹ كريں
کونسا تھریڈ کس سیکشن میں
کسی بھی تھریڈ میں مناسب پوسٹنگ کرنے کے لیے ضروری ہے کہ سب سے پہلے اس تھریڈ کو اچھے طریقے سے پڑھا كريں تاكہ آپ كو علم ہوجائے اور پھر اس پر کمنٹس کیے جائیں
مناسب الفاظ ميں پوسٹنگ كا طريقه جانيئے
_________________
ميرى تمام تھريڈ ديكھئيے
Welcome
[SIGPIC][SIGPIC[/SIGPIC]
Welcome To ITDunya Dear Member is ilim sy rungi hui Duniya mien aapka suhagat hai... aur mujhy umeed hai k aap yahan boht kuchh sekhien gy aur koshish karo gy humien bhi kuchh sikhany ka..aur mujhy umeed hai is ilim sy rungy huae forum py aapko thori bhi boriyat mehsoos nahi ho gi...shukriya....
Welcome
Bhaiya
Kese ho
Apki
Har Mumkin madad Kaein ge
May arif chitral say mra taluq hain
Welcome
thankyou bhai
میں نیٹ ورکینگ کے بارے میں سیکھنا چاہتا ہوں آپ اس میں میری کیا مدد کرسکتی ہو۔
Welcome to itdunya
Bookmarks