Assalam O Alaikum.
dosto main khud ka php website launch karna chahta ho. Koi madad karo
Assalam O Alaikum.
dosto main khud ka php website launch karna chahta ho. Koi madad karo
پھلی بات کے رانگ سیکشن میں پوسٹ کرنے سے آپ کو ھیلپ کیسے ملے گی اس کا صحیح سیکشن جنرل ھیلپ زون
٢- یے کے آپ نے تھریڈ ان کمپلیٹ بنایا ھے اور سمجھ مین نھیں آ رھا کے آپ ھیلپ کیا چاھتے ھیں کیا آپ اپنی پی ایچھ پی اسکرپٹ بنانا چاھتے ھیں یاپھر آپ نیٹ سے کوئی پی ایچھ پی کی اسکرپٹ ڈائونلوڈ کرنا چاھتے ھیں پھلے اپنا سوال کلیئر کریں پھر آپ کی ھیلپ ضرور کی جائے گی
bahe.....Wrong section
Bookmarks