# زرا_مسکرائیے
امیروں کا ایک آدمی فوت ہونے کے قریب تھا وہ بار بار اپنی دو انگلیاں کھڑی کرتا تھا لیکن بول نہیں پا رہا تھاگھر والوں.کو سمجھ نہیں آرہا تھا کہ وہ کیا کہہ رہا ہے تو گھر والے ڈاکڑ کو لے آئے , ڈکٹر نے کہا ایک لاکھ روپے کا ٹیکا لگے گا تو یہ تھوڑی دیر کے لیے بول پائے گا اسطرح آپ سب کو یہ بھی بتا دے گا کہ یہ کیا کہہ رہا ہے گھر والوں نے پیسے دیے ٹیکا لگوایا تو وہ بولا کہ
فلاں جگہ دو کروڑ روپے پڑے ہیں وہ لے لینا گھر والوں کی موجیں ہو گئیں اور وہ مر گیا
پھر کچھ دن بعد غریب لوگوں کا ایک آدمی جو چرسی تھا فوت ہونے کے قریب تھا وہ بھی اپنی دو انگلیاں کھڑی کر رہا تھا اس کے گھر والے بھی سجھ نہیں پارہے تھے تو مشورہ کیا کہ فلاں آدمی بھی دو انگلیاں کھڑی کرتا تھا تو ان کے پیاروں نے ٹیکا لگوایا تو اس نے دو کروڑ کا بتایا تھا
تو یہ بھی اسی طرح دو انگلیاں ہی کھڑی کر رہا ہے کیا پتہ شاید یہ بھی دو کروڑ,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,سب کے من میں لڈو پھوٹے
گھر والوں نے ایک لاکھ بڑی مشکل سے پورا کیا سب نے اپنی اپنی جمع پونجی اکھٹی کی جو لاکھ بھی پورے نہ ہو سکے تو کچھ ادھار پکڑ کے پورے کیے
ڈاکٹر کو بلایا گیا لاکھ روپے دیے ٹیکا لگوایا
چرسی بولا مرنے تو لگا ہی ہوں آخری بار دو سگریٹ ہی پلا دو😝
"ستیا ناس تیرا"
گھر والوں میں سے کسی ایک کی آواز گونجی تھی😝😝
Bookmarks