امید ہے تمام ممبر ٹھیک ہوں گے
آج میں آپ کو کیلے اور پودینے کا ماسک بتاؤں گی
جو چہرے کی صفائی کے لیے مفید ہے
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
پودینہ اور کیلے کا بہترین ماسک جو دے آپ کے چہرے کو نئی تازگی
پاکستان کے مشہور ڈاکٹر خرم نے یہ ماسک متعارف کروایا جو ہر قسم کی جلد کے لئے کار آمد ہے
بنانے کا طریقہ
ایک برتن میں ایک کیلے کو میش کرلیں اور تھوڑی میں مقدارمیں چینی بھی شامل کریں
اب کچھ قطرے پودینے کے پانی کے شامل کرلیں
ان دونوں اجزاءکو اچھی طرح سے ملا لیں
اپنے چہرے پر اچھی طرح لگائیں
تھوڑی دیر میں ہلکے گرم پانی سے چہرے کو دھولیں
ہفتے میں دو سے تین بار استعمال کریں