اسلام علیکم گریڈ
اسلام علیکم گریڈ
(ہر دوسرے انسان کی مدد)
جزاک اللہ
بہت خوب اچھی شئیر ینگ ہے
السلام علیکم
درست اس طرح لکھا جاتا ہے
----------
اسکرین شارٹ بنا کر اضافی حصہ کاٹ دیا کریں
اس طرح شئیرینگ بہتر ہوجائے گی
اور
فائل جلدی بھی اپ لوڈ ہو جایا کرے گہ
شکریہ
پینٹ کے سوفٹ وئیر میں اوپن کر کے کاٹ لیں
پھر محفوظ کر ہیں
اور
پھر
شئیر
اگر موبائل یوزر ہیں تو بتائیں اُس کا حل بھی بتا دیتےہیں
ہمیں اچھا لگے گا
Photo Crop
نام کی ایپلی کیشن ہوتی ہے اسے استعمال کریں سیل فون استعمال کرنے کی صورت میں
گوگل پلے پر آرام سے مل جائے گی
بہت شکریہ
آپ کا نیا تھریڈ بھی چیک کر لیا ہے وہ اب بہتر ہے
پر
بڑی
خرابی کے ساتھ اسے درست فرما لیں
شکریہ
بات ماننے کا
Bookmarks