Quote Sahil_Jaan said: View Post
Name:  1.jpg
Views: 352
Size:  96.3 KB
Name:  2.jpg
Views: 338
Size:  95.6 KB
وعلیکم السلام
نیو ممبرز کے لئےبہت مفیدٹیوٹوریل تیار کیا ہے آپ نے
اس لئےہم نے سوچا کہ چلو آج اتنے عرصے بعد ہم بھی ان میں سے ایک آپشن کو استعمال کرتے ہوئے ریپلائی دیں
شاید ہماری امید بھی بر آجائے اور آپ کی طرف سے + کا نشان استعمال کرتے ہوئے
باقی ممبرز کو بھی ریپلائی مل جائے آپ کی طرف سے
ورنہ
ہم تو ہیں ہی
-۔-۔-۔-
اچھے بچوں کی طرح مذید اچھی اچھی شئیرینگ ہمارے ساتھ شئیر کرو
انتظار رہے گا
-۔-۔-۔
یہ تمھارے لئے ہے
https://www.itdunya.com/showthread.p...%3B&highlight=