السلام علیکم۔
دوستو مجھے ایک اچھا سا ویڈیو ایڈیٹر چاہیے۔۔
اگر آپ کے پاس ہو یا آپ نے جو ویڈیو ایڈیٹر استعمال کیا ہے وہ یہاں شیئر کریں۔
۔لیکن ویڈیو ایڈیٹر معیاری ہو اور پروفیشنل بھی ہو عام تو میں بھی استعمال کرتا ہو۔۔۔
امید ہے آپ میں سے کوئی مجھے اچھا سا ویڈیو ایڈیٹر فراہم کرے گا۔۔
شکریہ۔۔
Bookmarks