السلامُ علیکم دوستو
اُمید ہے کہ تمام احباب بخیروعافیت ہونگے
دوستو مجھے یہ سوفٹ وئیر 8ورژن میں پورٹیبل چاہئے
Active @ Boot Disk Creater Portable
جن دوستوں کو معلوم ہو کہ محفوظ اور آسان طریقے سے کس جگہ سے مل سکتا ہے مہربانی فرماکر لنک فراہم کریں یا اگر کسی کے پاس موجود ہے تو خاص الخاص مہربانی فرما کر شئیر کریں شکریہ
Bookmarks