السلام علیکم
** * * **
کیسے ہے آپ سب؟ امید ہے کہ سب ٹھیک ہونگے
*
!
¡
دوستوں آج میں آپ کو اس ٹاپکس میں" صحاح ستہ" کے بارے میں معلومات شئر کررہا ہوں¡
** * * **
صحاح_ستہ
** * * **
احادیث کی چھے6 مشہور ترین کتابوں کو صحاح ستہ کہتے ہیں- صحاح ستہ اور ان کے مؤلفین کی فہرست درج ذیل ہے:
1-صحیح بخاری
امام ابو عبداللہ ابن اسمعیل بخاری
** * * **
2-صحیح مسلم
امام مسلم بن حجاج بن مسلم قشیری
** * * **
3-جامع الترمذی
امام ابو عیسی محمد بن عیسی الترمذی
** * * **
4_ سنن ابی داؤد
امام ابوداؤد سلیمان بن اشعث
** * * **
5-سنن النسائی
امام ابوعبدالرحمن احمد بن علی النسائی
** * * **
6-سنن ابن ماجہ
امام ابو عبداللہ محمد بن یزید ابن ماجہ القزوینی
اللہ سے دعا ہے کہ وہ میری اس علمی کاوش کو قبول فرماۓ
-
والسلام
Bookmarks