Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 19

Thread: امربالمعروف و نہی عن المنکر

  1. #1
    Saima_Anwar's Avatar
    Saima_Anwar is offline Senior Member+
    Last Online
    6th November 2016 @ 10:45 AM
    Join Date
    24 Aug 2014
    Gender
    Female
    Posts
    3,867
    Threads
    281
    Credits
    9,275
    Thanked
    734

    Default امربالمعروف و نہی عن المنکر

    السلام عليكم ورحمۃ الله وبرکاته
    محترم ممبر آئيے آپ كو ايک مسلمان ہونے كى ناطے مسلمانوں كے ايک اہم فریضے كے بارے ميں بتاتى ہوں پيارے ممبر الله تعالى كا لاکھ لاکھ شكر ہے كہ الله رب العزت نے ہميں ايک مسلمان گھرانے ميں پيدا كيا اور الله تعالى كا لاکھ لاکھ شكر ہے كہ اس نے ہميں كلمه طيبه نصيب فرمائى اور رب ذالجلال كا لاکھ لاکھ شكر ہے كہ اس نے ہميں ايک ايسے پيغمبر صلى الله عليه وسلم كے امتى ہونے كا شرف بخشا جو تمام انبياء كرام عليه السلام كے سردار مكرم ہے_
    تو محترم امت مسلمہ كا اہم فریضه امربالمعروف و نہی عن المنکر ‏ہے مگر افسوس كہ اس وقت دنیا میں مسلمان کس قدر بے راہ روی کا شکار ہیں خود گناہوں سے اجتناب کرنے کی بجائے دوسروں کو گناہ کی طرف دعوت دے رہے ہیں بہت سے مسلمان شیطان کے ایجنٹ بنے ہوئے ہیں سودی کاروبار کو فروغ دیا جارہا ہے جگہ جگہ منی سینما گھر اور جوئے کے اڈے ہیروئن شراب خانے گلی محلوں اور بازاروں میں ٹی وی کے ذریعه فحاشی پھیلانے کی کوششیں اس جیسے سینکڑوں گناہوں میں مسلمان معاشرہ مبتلا ہوگیا ہيں نیز چوری ڈاکہ جھوٹ غیبت بہتان الزام تراشی كرنا خود غرضی كرنا بداخلاقی بدگمانی بدزبانی اور زناکاری كرنا نيز گانے بجانے سننا اور سنانا وغیرہ بہت سى ظاہری وباطنی گناہوں میں مبتلائے عام ہيں_
    حضرت حذیفه رضی الله تعالى عنه سے روایت ہے کہ رسول كريم صلی الله علیه وسلم نے فرمایا_
    اے اہل ایمان والوں قسم ہے اس پاک ذات کی جس کے قبضه میں میری جان ہے تم پر لازم ہے اور تم کو تاکید ہے کہ
    ¤امر بالمعروف ونہی عن المنکر¤
    کا فریضہ انجام دیتے رہو یعنی اچھی باتوں اور نیک كاموں کی لوگوں کو ہدایت وتاکید كيا کرتے رہو اور بری باتوں اور برے کاموں سے ان کو روکتے رہو اور ایسا نہ ہو کہ اس معامله میں تمہاری کوتاہی کی وجه سے الله تعالى تم پر اپنا کوئی عذاب بھیج دے گا، پھر تم اس ذات پاک سے دعائیں کروگے اور تمہاری دعائیں قبول نہیں کی جائیں گی_

    بحواله: جامع ترمزی
    تشریح: اس حدیث مباركه میں رسول الله صلی الله علیه وسلم نے تمام امت کو واضح الفاظ میں آگاہی دی ہے کہ "امر بالمعروف و نہی عن المنکر‏"‏ میری امت کا اہم فریضه ہے ہر مومن بندے کی دو طرح کی ذمہ داریاں بنتی ہیں ایک تو خود كو ہر قسم کے گناہوں سے اجتناب کرنے کی کوشش كرنا جہاں کہیں گناہ کا کام ہوجائے تو فوری طور پر توبہ و استغفار کرے اور گناہوں سے پاک وصاف ہونے کی کوشش کرے_
    اس کے ساتھ ہر مسلمان کی یہ بھی ذمہ داری ہے کہ دوسرے مسلمان کو گناہوں سے روکنے کی کوشش برائیوں سے نہ روکنا بہت بری حرکت ہے ان بدکاروں کے اعمال بد سے بھی زیادہ سخت گناہ ہے_
    اور جب اس کی ادائیگی میں غفلت اور کوتاہی ہوگی تو الله تعالى کی طرف سے وہ کسی فتنه اور عذاب میں مبتلا کردی جائے گی اور پھر جب كوئى اس عذاب اور فتنه سے نجات کيلئے دعائیں کریں گے تو ان کی دعائیں قبول نہ ہونگی_

  2. #2
    M.shawal's Avatar
    M.shawal is offline Advance Member
    Last Online
    8th February 2020 @ 11:57 AM
    Join Date
    15 Apr 2016
    Location
    Dera ismailkhan
    Age
    40
    Gender
    Male
    Posts
    6,306
    Threads
    414
    Credits
    8,468
    Thanked
    315

    Default

    Quote Saima_Anwar said: View Post

    جزاکااللہ
    (ہر دوسرے انسان کی مدد)

  3. #3
    Saima_Anwar's Avatar
    Saima_Anwar is offline Senior Member+
    Last Online
    6th November 2016 @ 10:45 AM
    Join Date
    24 Aug 2014
    Gender
    Female
    Posts
    3,867
    Threads
    281
    Credits
    9,275
    Thanked
    734

    Default

    Quote M.shawal said: View Post
    جزاکااللہ
    آمين

  4. #4
    maktabweb is offline Advance Member
    Last Online
    3rd October 2022 @ 12:09 PM
    Join Date
    19 Sep 2015
    Location
    Karachi
    Age
    61
    Gender
    Male
    Posts
    1,769
    Threads
    837
    Credits
    20,706
    Thanked
    267

    ماشاء اللہ، اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے

  5. #5
    Dilshad642 is offline Member
    Last Online
    16th June 2016 @ 08:58 AM
    Join Date
    14 Jun 2014
    Location
    mirani
    Age
    32
    Gender
    Male
    Posts
    1,714
    Threads
    147
    Thanked
    102

    جزاک اللہ خیرا‎

  6. #6
    Mrs.Waqar's Avatar
    Mrs.Waqar is offline Advance Member+
    Last Online
    14th November 2019 @ 09:13 PM
    Join Date
    04 Aug 2015
    Location
    Gujranwala
    Age
    32
    Gender
    Female
    Posts
    5,143
    Threads
    278
    Credits
    48,576
    Thanked
    824

    Default

    جزاک اللہ
    ماشاء اللہ بہت اچھا تھریڈ ہے
    اللہ ہم سب کو نیک ہدایت دے، اور تمام فرائض جو ہم پر ہیں
    ان کو پورا کرنے کی توفیق عطا کرئے
    آمین

    رواں اپنی تلاش میں ۔۔۔۔۔۔۔

  7. #7
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    Default

    بیشک آپ نے آج کے معاشرہ کی بلکل صحیح عکاسی کی ہے
    وہ کون سا گناہ نہیں ہے جو نہیں ہو رہا
    پھر جب زلزلے آتے ہیں تو ہمیں اللہ یاد آ جاتا ہے

    یہ دُنیا گنے چنے نیک لوگوں کے دم سے ہی قائم ہے
    ورنہ جیسے ہمارے اعمال ہیں
    ہم سب مٹی میں مل چکے ہوتے

    اللہ رب العزت ہمیں امربالمعروف اور نہی عن المنکر کی ترغیب دینے والا بنائے
    اور خود بھی ان پر عمل کرنے کی ہمت طاقت توفیق عطا فرمائے
    الہیٰ آمین

  8. #8
    Inam__NiaZ's Avatar
    Inam__NiaZ is offline Advance Member+
    Last Online
    11th December 2019 @ 11:07 AM
    Join Date
    09 Mar 2014
    Location
    SwanS
    Gender
    Male
    Posts
    6,327
    Threads
    218
    Credits
    8,820
    Thanked
    523

    Default

    جزاک اللہ
    اللہ پاک آپ کو ہمارے ساتھ شیئر کا اجر دے آمین

  9. #9
    Saima_Anwar's Avatar
    Saima_Anwar is offline Senior Member+
    Last Online
    6th November 2016 @ 10:45 AM
    Join Date
    24 Aug 2014
    Gender
    Female
    Posts
    3,867
    Threads
    281
    Credits
    9,275
    Thanked
    734

    Default

    Quote Dilshad642 said: View Post

    جزاک اللہ خیرا‎
    Quote maktabweb said: View Post
    ماشاء اللہ، اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے
    آمين ثمه آمين

  10. #10
    Saima_Anwar's Avatar
    Saima_Anwar is offline Senior Member+
    Last Online
    6th November 2016 @ 10:45 AM
    Join Date
    24 Aug 2014
    Gender
    Female
    Posts
    3,867
    Threads
    281
    Credits
    9,275
    Thanked
    734

    Default

    Quote Mis.Kohinoor said: View Post

    جزاک اللہ
    ماشاء اللہ بہت اچھا تھریڈ ہے
    اللہ ہم سب کو نیک ہدایت دے، اور تمام فرائض جو ہم پر ہیں
    ان کو پورا کرنے کی توفیق عطا کرئے
    آمین
    آمين
    الله تعالى ہم سب كو معاف فرمائيں بےشک الله تعالى بڑا غفور الرحيم ہے

  11. #11
    Saima_Anwar's Avatar
    Saima_Anwar is offline Senior Member+
    Last Online
    6th November 2016 @ 10:45 AM
    Join Date
    24 Aug 2014
    Gender
    Female
    Posts
    3,867
    Threads
    281
    Credits
    9,275
    Thanked
    734

    Default

    Quote ALi.HaiDEr said: View Post
    بیشک آپ نے آج کے معاشرہ کی بلکل صحیح عکاسی کی ہے
    وہ کون سا گناہ نہیں ہے جو نہیں ہو رہا
    پھر جب زلزلے آتے ہیں تو ہمیں اللہ یاد آ جاتا ہے

    یہ دُنیا گنے چنے نیک لوگوں کے دم سے ہی قائم ہے
    ورنہ جیسے ہمارے اعمال ہیں
    ہم سب مٹی میں مل چکے ہوتے

    اللہ رب العزت ہمیں امربالمعروف اور نہی عن المنکر کی ترغیب دینے والا بنائے
    اور خود بھی ان پر عمل کرنے کی ہمت طاقت توفیق عطا فرمائے
    الہیٰ آمین
    آمين يا رب العالمين

  12. #12
    Saima_Anwar's Avatar
    Saima_Anwar is offline Senior Member+
    Last Online
    6th November 2016 @ 10:45 AM
    Join Date
    24 Aug 2014
    Gender
    Female
    Posts
    3,867
    Threads
    281
    Credits
    9,275
    Thanked
    734

    Default

    Quote Inam Swansi said: View Post
    جزاک اللہ
    اللہ پاک آپ کو ہمارے ساتھ شیئر کا اجر دے آمین
    آمين ثمه آمين
    آپ کو بهى

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 3
    Last Post: 3rd November 2015, 08:39 AM
  2. Replies: 4
    Last Post: 25th August 2013, 11:11 AM
  3. Replies: 11
    Last Post: 13th August 2011, 08:31 PM
  4. Replies: 20
    Last Post: 29th June 2011, 03:44 PM
  5. Replies: 3
    Last Post: 13th January 2011, 09:04 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •