السلام علیکم
تمام دوستوں سے معذرت کےساتھ
کافی عرصہ بعد آئی ٹی دنیا پر حاضری ہوئی ہے
میرے ساتھ 1،4،8،16،64 جی بی کا یو ایس بی فلیش ڈرائیو ہیں
اب ان میں ایک مسئلہ آ رہا ہے، کہ اس میں جو بھی ڈیٹا ہو وہ صرف 1 کے بی سائز کا ہوتا ہے۔
اور اس کا نام وہی رہتا ہے۔ کوئی فارمیٹ نہیں ہوتا، شارٹ کٹ کا نشان بھی ہوتا ہے
کوئی حل بتائیں
Bookmarks