السلام علیکم امید ہے سب خیریت سے ہونگے جیسا کہ آپ جانتے ہیں آئی ٹی دنیا کے قابل موڈیٹر کامران بھائی نے یہ تھریڈ بنایا تھا
Visit Thread
جو کہ بہت امپورٹنٹ تھریڈ تھا یہ تھریڈ ہیکرز کے اندازے سے لگائے جانے والے پاسورڈ کے متعلق تھا اور یہ تمام پاسورڈ سپلیش ڈیٹا کی رپورٹ میں دیے گئے تھے اور حال ہی میں سپلیش ڈیٹا نے اپنی نئی رپورٹ جاری کی ہے جس میں پچیس ایسے پاسورڈ ہیں جو بہت ہی کومن یعنی عام پاسورڈ ہیں اور ہیکرز کیا کوئی بھی انسان اگر کوشش کریں تو آپکے پاسورڈ کا پتا لگا سکتا ہے اگر ان میں سے کوئی ایک کوڈ بھی آپکے پاسورڈ کے طور پر ہے تو فوراّ چینج کر لیں_____
دنیا میں
70%
لوگ ان پاسورڈ کا استعمال کرتے ہیں اور ان میں سے سب سے پیہلے نمبر پر یہ پاسورڈ
123456
جوکہ سپلیش ڈیٹا نے اپنی پیچھلی اور اس سے بھی پیچھلی رپورٹ میں دیا تھا اور یہ اس سال بھی نمبر ون پر ہے____
اور بھی بہت سے کوڈ ہیں جو پیچھلے سال بھی سپلیش ڈیٹا کی رپورٹ میں تھے اس سال بھی لسٹ میں آئے ہیں کبھی کبھی خود ہیکرز بھی سپلیش ڈیٹا کی رپورٹ دیکھ کر اندازے لگاتے ہیں اور میرا یہ تھریڈ بنانے کا مقصد آپکے قیمتی ڈیٹا کو ہیکرز کے ہاتھ نہ لگنے دینا ہے اگر ان میں سے ایک بھی پاسورڈ آپکے زیرِ استعمال ہے تو فوراّ اپنا پاسورڈ تبدیل کریں چاہے وہ فیس بک کا ہے ٹوئیٹر کا ہے یا جی میل کا ہے تبدیل کریں____
لسٹ نیچے دی گئی ہے_____
(1) 123456
(2) Password
(3) 12345678
(4) qwerty
(5) 12345
(6) 123456789
(7) football
(8) 1234
(9) 1234567
(10) Baseball
(11) welcome
(12) 123456789o
(13) abc123
(14) 111111
(15) 1qaz2wsx
(16) Dragon
(17) master
(18) monkey
(19) letmein
(20) login
(21) princess
(22) qwertyuiop
(23) Solo
(24) Passw0rd
(25) Starwars
یہ تھی ان سب پاسورڈز کی لسٹ اور اگر آپکو لگے کہ یہ رپورٹ جعلی یا خود تیار کی گئی ہے تو آپ اس رپورٹ کو پی ڈی ایف میں ڈاونلوڈ کر لیں یہ رہا لنک_____
Click Here
خدا حافظ
Bookmarks