Results 1 to 8 of 8

Thread: اب ایک ہی فون پر 2 فیس بک اور وائٹس ایپ اکاؤنٹ

  1. #1
    salman-1's Avatar
    salman-1 is offline Senior Member+
    Last Online
    1st August 2023 @ 12:04 PM
    Join Date
    09 Dec 2014
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    220
    Threads
    99
    Credits
    2,658
    Thanked
    32

    Post اب ایک ہی فون پر 2 فیس بک اور وائٹس ایپ اکاؤنٹ

    ڈوئل سم فون آج کل عام استعمال میں ہیں اور انہیں استعمال کرنے کی کئی ناگزیر وجوہات ہیں جن میں کوئی شخص اپنے ذاتی اور کاروباری معاملات کو الگ الگ رکھنا چاہتا ہے تو اسے دو موبائل نمبرز کی ضرورت ہو سکتی ہے لیکن اب آپ ایک ایپ کے ذریعے ہی اپنے فون پر 2 اکاؤنٹس استعمال کرسکتے ہیں۔
    دوسروں کی ضروریات کو سمجھنے والی ایپلی کیشنز جیسے کہ انسٹاگرام موجود ہے جو یہ اجازت دیتی ہے کہ ایک ہی فون پر 2 اکاؤنٹس استعمال کیے جا سکیں لیکن وہیں واٹس ایپ اور فیس بک جیسی ایپلی کیشنز بھی موجود ہیں جو سمجھتی ہیں کہ کسی کے لیے بھی ایک اکاؤنٹ کافی ہے۔ ڈوئل سم فون ہونے کے باوجود آپ فیس بک اور واٹس ایپ کے دو اکاؤنٹ ایک فون پر استعمال نہیں کر سکتے۔

    ایسی صورت حال میں پارالیل اسپیس ایپلی کیشن اپنی خدمات مفت پیش کرتی ہے جس کے ذریعے آپ ایک فون پر باآسانی فیس بک، واٹس ایپ اور جس ایپلی کیشن کے چاہیں 2 اکاؤنٹس استعمال کر سکتے ہیں۔ اس ایپلی کیشن کی انسٹالیشن کے بعد آپ دیکھیں گے کہ فیس بک اور واٹس ایپ جیسی ایپلی کیشنز کے آئی کن کے گرد ایک لکیر لگا دی گئی ہے جس ایپلی کیشن کا آپ دوسرا اکاؤنٹ بنانا چاہیں اس کے نیچے پلس کے بٹن پر کلک کریں تو وہ ایپلی کیشن بالکل ابتدائی انداز میں کھل جائے گی جس میں آپ نیا اکاؤنٹ لاگ ان کر سکیں گے۔ اس طرح ایک ہی ایپلی کیشن میں آپ کے دو دو اکاؤنٹس باآسانی اور بیک وقت کام کرتے رہیں گے۔

  2. #2
    M.shawal's Avatar
    M.shawal is offline Advance Member
    Last Online
    8th February 2020 @ 11:57 AM
    Join Date
    15 Apr 2016
    Location
    Dera ismailkhan
    Age
    40
    Gender
    Male
    Posts
    6,306
    Threads
    414
    Credits
    8,468
    Thanked
    315

    Default

    Quote salman-1 said: View Post
    ڈوئل سم فون آج کل عام استعمال میں ہیں اور انہیں استعمال کرنے کی کئی ناگزیر وجوہات ہیں جن میں کوئی شخص اپنے ذاتی اور کاروباری معاملات کو الگ الگ رکھنا چاہتا ہے تو اسے دو موبائل نمبرز کی ضرورت ہو سکتی ہے لیکن اب آپ ایک ایپ کے ذریعے ہی اپنے فون پر 2 اکاؤنٹس استعمال کرسکتے ہیں۔
    دوسروں کی ضروریات کو سمجھنے والی ایپلی کیشنز جیسے کہ انسٹاگرام موجود ہے جو یہ اجازت دیتی ہے کہ ایک ہی فون پر 2 اکاؤنٹس استعمال کیے جا سکیں لیکن وہیں واٹس ایپ اور فیس بک جیسی ایپلی کیشنز بھی موجود ہیں جو سمجھتی ہیں کہ کسی کے لیے بھی ایک اکاؤنٹ کافی ہے۔ ڈوئل سم فون ہونے کے باوجود آپ فیس بک اور واٹس ایپ کے دو اکاؤنٹ ایک فون پر استعمال نہیں کر سکتے۔

    ایسی صورت حال میں پارالیل اسپیس ایپلی کیشن اپنی خدمات مفت پیش کرتی ہے جس کے ذریعے آپ ایک فون پر باآسانی فیس بک، واٹس ایپ اور جس ایپلی کیشن کے چاہیں 2 اکاؤنٹس استعمال کر سکتے ہیں۔ اس ایپلی کیشن کی انسٹالیشن کے بعد آپ دیکھیں گے کہ فیس بک اور واٹس ایپ جیسی ایپلی کیشنز کے آئی کن کے گرد ایک لکیر لگا دی گئی ہے جس ایپلی کیشن کا آپ دوسرا اکاؤنٹ بنانا چاہیں اس کے نیچے پلس کے بٹن پر کلک کریں تو وہ ایپلی کیشن بالکل ابتدائی انداز میں کھل جائے گی جس میں آپ نیا اکاؤنٹ لاگ ان کر سکیں گے۔ اس طرح ایک ہی ایپلی کیشن میں آپ کے دو دو اکاؤنٹس باآسانی اور بیک وقت کام کرتے رہیں گے۔
    واہ جی واہ بہت خوب جناب زبردست بہت بہت شکریہ
    (ہر دوسرے انسان کی مدد)

  3. #3
    jantardos's Avatar
    jantardos is offline Senior Member+
    Last Online
    25th December 2018 @ 03:45 PM
    Join Date
    26 Feb 2015
    Location
    Mithi Sindh
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    142
    Threads
    12
    Credits
    612
    Thanked
    6

    Default

    Thanks

    Jan Muhammad Dars

  4. #4
    usmananjum's Avatar
    usmananjum is offline Senior Member+
    Last Online
    18th April 2020 @ 01:25 PM
    Join Date
    22 Oct 2015
    Location
    azad kashmir
    Gender
    Male
    Posts
    544
    Threads
    47
    Credits
    440
    Thanked
    18

    Default

    nice

  5. #5
    Araib789 is offline Senior Member+
    Last Online
    11th June 2022 @ 05:06 PM
    Join Date
    21 Oct 2015
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    108
    Threads
    24
    Credits
    412
    Thanked
    7

    Default

    Link do tu buhat acha hoga

  6. #6
    Umarkhan147's Avatar
    Umarkhan147 is offline Advance Member
    Last Online
    28th August 2022 @ 03:30 PM
    Join Date
    22 Dec 2015
    Location
    Faisalabad
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    4,881
    Threads
    244
    Credits
    41,435
    Thanked
    301

    Default

    Nice Sharing

  7. #7
    asadfaroqi's Avatar
    asadfaroqi is offline Senior Member+
    Last Online
    12th November 2017 @ 05:41 AM
    Join Date
    21 Jul 2015
    Gender
    Male
    Posts
    113
    Threads
    13
    Credits
    280
    Thanked
    0

    Default

    Link do bhai

    Sent from my QMobile M95 using Tapatalk

  8. #8
    m.sohail is offline Senior Member+
    Last Online
    15th September 2018 @ 06:08 AM
    Join Date
    28 Jul 2014
    Location
    Sheikhupura
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    81
    Threads
    20
    Credits
    643
    Thanked
    3

    Default

    Nice

Similar Threads

  1. Replies: 3
    Last Post: 3rd May 2014, 04:49 PM
  2. Replies: 0
    Last Post: 27th September 2013, 12:59 PM
  3. Replies: 15
    Last Post: 19th June 2011, 05:34 PM
  4. Replies: 7
    Last Post: 3rd January 2011, 05:23 PM
  5. Replies: 19
    Last Post: 15th December 2009, 06:03 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •