تھریڈ بنایا ہے جب فائلز اٹیچ کرتا ہوں تو ترتیب خراب ہو جاتی ہے صبح سے ٹائم ویسٹ ہو رہا ہے فائل اٹیچ کرنے میں کوئی ہلپ کر دو پلیز