وعلیکم السلام برادر یاسین
-----
سمجھ نہیں آرہی ہے کہ بات کہا ں سے شروع کروں
اس لئے آپ کو پی ایم کر رہا ہوں
-----
انشاء اللہ
اپنا حصہ ضرور ڈالیں گے
----
ایک گزارش بھی ہے اگر ممکن ہواورمیگزین ٹیم بہتر سمجھے تو
میگزین ٹیم جو بنائی گئی ہے
اُس میں لڑکیوں کی نمائندگی نہیں ہے
اگر
وہ بھی ہو تو اچھا ہے
پچھلے دنوں ایک مقابلہ ہوا تھا جس میں ایک ممبر نے ڈیزاینگ میں پہلا انعام حاصل کیا تھا( نام نہیں لکھ رہا ہوں)
انھیں اور فورم کی جانی پہچانی شخصیت جن کا انٹرویو بھی چل رہا ہے اگر ان دونوں ممبرز کو بھی میگزین ٹیم میں شامل کیا جائے تو بہتر رہے گا۔
اگرمیگزین ٹیم چاہے تو نمائندگی کسی اور کی بھی کر سکتی ہے
یہ میری صرف رائے ہے۔