Name:  150923070234704753.png
Views: 222
Size:  46.0 KB

آج کے تھریڈ میں آئی ٹی دُنیا کے ممبرز کو بتاؤں گا کہ کسی بھی تھریڈ کو کیسےسبسکرائب کیا جاتا ہے

کرنے کا کیا فائدہ ہے؟ Subscribe

ڈئیر ممبرز جب بھی ہم کوئی تھریڈ سبسکرائب کرتے ہیں
تو وہ ایک طرح سے ہماری فیورٹ تھریڈ لسٹ میں ایڈ ہو جاتا ہے۔
جہاں سے ہم اپنے سبسکرائب کئے ہوئے تھریڈ کو کسی بھی وقت
اوپن کر سکتے ہیں بغیر ٹائم ویسٹ کئے
اور آپ کو متعلقہ تھریڈ میں ہونے والی پوسٹس کے ناٹیفیکشن بھی ریسیو ہوتے ہیں

کرنے کا طریقہ Subscribe تھریڈ کو

کرنا چاہتے ہیں Subscribe سب سے وہ تھریڈ اوپن کریں جسے آپ
تھریڈ اوپن ہونے کے بعد تھریڈ ٹاپ بار میں سے تھریڈ ٹولز کو کلک کریں
اسکرین شاٹ دیکھیں

Name:  How To Subscribe Thread-0.jpg
Views: 234
Size:  25.5 KB

پر کلک کریں Subscribe To This Thread اب یہاں
اسکرین شاٹ دیکھیں

Name:  How To Subscribe Thread-0.1.jpg
Views: 216
Size:  26.9 KB

کلک کرنے کے بعد نیو پیج اوپن ہو گا
کلک کر دینا ہے Add Subscription یہاں آپ نے

Name:  How To Subscribe Thread-0.2.jpg
Views: 224
Size:  18.0 KB

جس کے بعد یہ میسج شو ہو گا

Name:  How To Subscribe Thread-1.png
Views: 224
Size:  5.4 KB

آپ کا کام مکمل ہو گیا


پر Subscription اپنے سبسکرائب کئے گئے کو تھریڈز کو آپ سیٹیگز میں
کلک کر کے دیکھ سکتے ہیں

Name:  How To Subscribe Thread-2.jpg
Views: 230
Size:  32.9 KB

امید ہے تمام ممبرز تھریڈ سبسکرائب کرنا سیکھ گئے ہونگے

شکریہ
علی حیدر