پہلے تو بہت شکریہ مذید رہنمائی کا
-۔-۔-۔۔--۔
اصل میں آپ کا ۔۔۔۔۔شاہین بھائی کا اور آفرید ی بھائی تینوں کے تھریڈز پڑھے
پر
پڑھنے کے بعد سوالات نے جنم لینا شروع کر دیا
تو
سوچا کہ ۔۔۔۔صرف بہت اچھا۔۔۔۔۔معلوماتی تھریڈ۔۔۔۔اور ۔۔۔اس طرح کی ریپلائی سے بہتر ہے کہ
نئے ممبرز کی آسانی کے لئے کچھ سوالات آپ دوستوں کے ساتھ شئیر کر لیے جائیں
تاکہ
بہت سے دوستوں کو بھی آگاہی ہوجائے
اور
اس طرح سیکھنے اور سیکھانے کا دور چلتا رہے
-۔-۔-۔-۔-
اس لئے مندرجہ بالا سوالات کے جوابات حاصل کیے گئے
اور
خاص بات یہ نکلی
-۔-۔-۔-۔-۔
اس سے صرف یہ فائدہ ہو گا کہ اگر آپ کسی کو مخصوص تھریڈ لنک دینا چا رہے ہیں تو وہ تھریڈ آپ کو تلاش نہیں کرنا پڑے گا

تھریڈ کو پڑھنے کے لئے نیٹ ہونا ضروری ہے چاہے آپ نے سبسکرائب کیا ہو یا نہیں

شکریہ