جی ہاں جب کسی پر جن چڑھ جائے تو یہی کیفیت ہوجاتی ہے۔ اسلام نے طہارت اور پاکی پر بہت زور دیا ہے ناپاکی سے بچیں اور خواتین رات کے وقت ننگے سر نہ گھومیں، ، صبح و شام سورۃ اخلاص، سورۃ فلق اور سورۃ الناس کو پڑھنے کا معمول بنالینا چاہئیے۔ اس کے علاوہ سورۃ یونس کی آیت نمبر 81 اور 82 بھی جنات کے شر سے بچنے کے لئے پڑھنی چاہئیے۔
غیر شرعی طریقوں سے ضرور ضرور بچنا چاہئیے۔ اور ہر کام قرآن اور حدیث ہی کی روشنی میں کرنا چاہئے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں ہر وقت پاک صاف رہنے، نمازوں کی پابندی کرنے اور گناہوں اور غیر شرعی کاموں سے محفوظ فرمائے۔ آمین۔
Bookmarks