اسلام و علیکم کیسے ہیں سب دوست ؟امید ہے خیریت سے ہونگے ..بھائی لوگ میری ایک پرابلم ہے کچھ حل نکالو ..سعودی عرب میں فیس بک مسسنجر بند ہوگیا ہے گورنمنٹ کی طرف سے ..پلیز یار اسکا کوئی حل بتاؤ