السلام علیکم آئی ٹی دنیا کے پیاری ممبرز کیا حال ہے امید ہے سب خیریت سے ہونگے آج ایک تھریڈ کے ساتھ حاضر ہوا ہوں آپ کے قیمتی جوابات کا
____شدت سے انتظار رہے گا تو اب تھریڈ کی جانب چلتے ہیں

جیسا کہ بہت سے ممبرز ہیں جو تھریڈ بناتے ہیں لیکن مکمل نہیں ہوتا مثال کے طور پر میں نے

Mobile phone problem and help zone
سیکشن میں تھریڈ بنایا کہ مجھے فلاں نیٹ ورک کا فری نیٹ چاہے اور موبائل ماڈل نہ بتاوں تو ایکسپرٹ جب دیکھے گا تو وہ پوچھے گا ماڈل کون سا ہے جاوا،سمبئین یا اینڈرائڈ؟ پھر جب میں دیکھوں گا تو ماڈل کا بتاوں اور بار بار ریپلائی کروں گا کہ میری ہیلپ کوئی نہیں کرتا وغیرہ وغیرہ
ڈئیر ممبرز آپ خود غور کریں اگر میں اس طرح کا تھریڈ بناوں اور اپنی غلطی بھی تسلیم نہ کروں تو ظاہری بات ہے آپ سب بھائوں کو غصہ آئے گا اس طرح بہت سے ممبرز ہیں جو اسی طرح کرتے ہیں اور ایکسپرٹ کو برا بھلا تو کبھی آئی ٹی دنیا کو برا بھلا کہتا ہیں لیکن غلطی خود اسی ممبر کی ہوتی ہے اور جب آپ تھریڈ بناے تو اپنے موبائل کا ورجن بھی بتائے

اب ذرا ایک اور ٹوپک پر غور کرتے ہیں
جیسا کہ بہت سے ممبرز ہیں جو اپنے تھریڈ کا ٹائیٹل ٹھیک نہیں رکھتے یا
Help me
Expert Come here
وغیرہ کے ٹائیٹل رکھتے ہیں اگر آپ اپنا ٹائیٹل تھریڈ کے متعلق رکھے تو آپکو بھی
فائدہ ہو گا اور دوسرے ممبرز کو بھی فائدہ ہو گا وہ اس طرح

اگر آپ اپنا ٹائیٹل اپنی پرابلم یا تھریڈ کے متعلق رکھے گے تو جب کسی ممبرز کو اس تھریڈ کے متعلق کوئی معلومات یا جانکاری ہو گی وہ فوراّ آپ کا تھریڈ وزٹ کرے گا اور آپکی ہیلپ کرنے کی کوشش کرے گا اس طرح آپکی ہیلپ بہت جلد ہو سکتی ہے یا %50 جلدی ہونے کا امکان ہے

دوسرے ممبرز کو اس طرح فائدہ ہو گا اگر اسے وہی پرابلم ہو جو اپنے فیس کی تو وہ
Solved Problems
سیکشن کا رخ کرے گا یا گوگل سرچ کی مدد لے گا تو جب آپکے تھریڈ کا ٹائیٹل دیکھے گا تو آپکے تھریڈ کو اوپن کریے گا ممکن ہے اس طرح بہت سے ممبرز کی ہیلپ ہو سکتی ہے_____

نوٹ!!!

ضروری نہیں کہ آپ صرف ان باتوں کا
Mobile Phone problem and Help zone
سیکشن میں خیال کریں آپ تمام سیکشن میں ان باتوں کا خیال رکھے___
انشااللہ اگلے تھریڈز میں آپکی اس سے بھی بہتر رہنمائی کروں گق اور بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا تب تک کے لئے اجازت
خدا حافظ