جزاک اللہ
بہت پیارے ڈیزائن بنانئے ہیں
اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین
جزاک اللہ
بہت پیارے ڈیزائن بنانئے ہیں
اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین
Never Stop Learning And Growing
Ma Sha Allaha Bhut Khoob
MASHA ALLAH .. BHAI TEENO HI BOHAT ACHY HEN...
[SIGPIC][/SIGPIC]
انشاء اللہ رمضان المبارک میں اللہ کریم کے فضل و کرم سے اس سے بہت سے لوگ مستفید ہونگے۔ اللہ ہمارے حطاوں کو معاف فرمائے۔ آمین یا رب العالمین
ماشاءاللہ سارے ڈیزائن بہت خوبصورت ہے
مجھے تھرڈ والا زیادہ پسند آیا
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
پہلا والا بہت بہتر ہے اگر آپ اس میں اوپر پھولوں کی جگہ حرم شریف یا مدینہ شریف ڈال دیں تو اور بہتر ہوجائے گا۔
Bahut acha banaya hai aur saath mein bahut shukriya maine aaj dekha hai pehla roza kab hai , abhi 20 din reh gaye hain aur ramazan start hone wala hai , abhi seprepare ho jayein sab
بیشک حرم پاک اور مسجد نبوی سے یا آیاتِ قرآنی سے اس کو چار چاند لگ جائیں گے۔ مگر مجبوراً اسلامک دعا وغیرہ نہیں ڈالی کیونکہ پرنٹنگ کے بعد یہ پوسٹ آفس کی تھرو تقسیم ہوتا ہے تو بے حرمتی سے بچنے کیلئے اس طرح ڈیزائن کیا گیا ہے۔ ویسے حیرت ہے کہ کسی ممبر نے افطار اور سحر کی دُعا کی طرف بھی دھیان نہ دیا۔ بہرحال اس مجبوری پر اللہ ہمیں معاف کردے۔ آمین
- - - Updated - - -
پسندیدگی کا شکریہ۔
Bookmarks